سیاسی بیانات کا جواب سیاسی انداز میں دیں گے: شاہد رند
کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی اور بلوچستان نیشنل پارٹی مینگل کے درمیان جاری سیاسی بیان بازی کے معاملے پر معاون وزیر اعلیٰ برائے اطلاعات و سیاسی امور شاہد رند نے بی این پی مینگل کے ترجمان کے بیان کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ…