بلوچستان 1122 سروس میں 9 جدید ایمبولینسز شامل کردی گئیں
کوئٹہ: بلوچستان میں ایمرجنسی طبی خدمات کو جدید خطوط پر استوار کرنے کے لیے میڈیکل ایمرجنسی ریسپانس سینٹر 1122 میں جدید سہولیات سے لیس 9 نئی ایمبولینسز شامل کردی گئی ہیں، جنہیں حادثات، قدرتی آفات اور دیگر ہنگامی صورتحال میں فوری طبی امداد کی…