بلوچستان میں وفاقی منصوبوں کی رفتار تیز کرنے کی ہدایت
کوئٹہ: بلوچستان میں جاری وفاقی ترقیاتی منصوبوں کی رفتار اور تکمیل سے متعلق اہم اجلاس میں منصوبوں کو مقررہ مدت میں مکمل کرنے اور کام کی رفتار مزید تیز کرنے کی ہدایت کردی گئی۔
صوبائی وزیر مواصلات و تعمیرات میر سلیم احمد کھوسہ کی زیر صدارت…