عمران خان بامعنی مذاکرات کے حامی تھے، علی محمد خان کا بیان
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علی محمد خان نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان نے متعدد مواقع پر ان کے سامنے بامقصد اور بامعنی مذاکرات کرنے کی بات کی۔ ان کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی پُرامن احتجاج کے ساتھ مذاکرات کے ذریعے سیاسی مسائل حل…