نیشنل چیمپئنز کپ کی ٹرافی کی رونمائی، چاروں ٹیموں کے کپتان شریک
نیشنل چیمپئنز کپ کی افتتاحی ٹرافی کی رونمائی ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں کردی گئی جہاں چاروں شریک ٹیموں کے کپتانوں نے تقریب میں شرکت کی۔
ٹرافی کی رونمائی میں پاکستان گولڈ کے کپتان شاہین شاہ آفریدی، پاکستان بلوز کے کپتان صاحبزادہ فرحان،…