تازہ ترین

ڈیپ فیک ٹیکنالوجی کیا ہے اور جعلی ویڈیوز کیسے پہچانیں؟

مصنوعی ذہانت نے جہاں زندگی کے کئی شعبوں میں سہولت پیدا کی ہے، وہیں اس ٹیکنالوجی کا غلط استعمال ڈیپ فیک کی صورت میں لوگوں کے لیے ایک نیا خطرہ بھی بن چکا ہے۔ دھوکہ باز مصنوعی ذہانت کی مدد سے ایسی جعلی تصاویر، ویڈیوز اور آڈیوز تیار کررہے…

ٹرانسپورٹرز کی ہڑتال سے ملکی معیشت کو بھاری نقصان کا اندیشہ

گڈز ٹرانسپورٹرز کی جاری ہڑتال نے ملکی صنعت اور سپلائی چین کے لیے مشکلات بڑھا دی ہیں، جبکہ صنعت کاروں نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ ٹرانسپورٹ کا بحران طول پکڑنے کی صورت میں صنعتی پیداوار، برآمدات اور کاروباری سرگرمیاں شدید متاثر…

پاکستان ہاکی ٹیم 20 رکنی اسکواڈ کے ساتھ فیوہاکی ورلڈ کپ کے لیے نیدرلینڈز پہنچ گئی

لاہور: پاکستان کی قومی ہاکی ٹیم عالمی کپ میں شرکت کے لیے لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے نیدرلینڈز اور بیلجیم کے لیے روانہ ہوگئی۔ ہاکی ورلڈ کپ 15 سے 30 اگست تک نیدرلینڈز اور بیلجیم میں منعقد ہوگا، جہاں پاکستانی ٹیم اپنی…

حج 2027: نجی حج آپریشن کے لیے نیا ڈیجیٹل نظام نافذ کرنے کا فیصلہ

حج 2027 کے انتظامات میں اہم تبدیلی کا فیصلہ کیا گیا ہے، جس کے تحت نجی حج آپریشن کو نئے ڈیجیٹل نظام کے ذریعے منظم کیا جائے گا۔ اس اقدام کا مقصد بکنگ کے عمل میں شفافیت بڑھانے، مؤثر نگرانی یقینی بنانے اور عازمین حج کو بہتر…

پاک-سعودی-ترک دفاعی معاہدہ نیٹو کے آرٹیکل 5 جیسا: ترک وزیر خارجہ فیدان

انقرہ-ترک وزیر خارجہ حاقان فیدان نے کہا ہے کہ ترکیہ، پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان ہونے والا نیا دفاعی معاہدہ باہمی دفاع کے اصول کے اعتبار سے نیٹو کے آرٹیکل 5 سے مماثلت رکھتا ہے۔ ترک سرکاری خبر رساں ادارے انادولو سے گفتگو کرتے ہوئے…

شکیب الحسن کی قومی ٹیم میں واپسی کا راستہ بند، اہم وجہ سامنے آگئی

بنگلادیشی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شکیب الحسن کی قومی ٹیم میں واپسی کے امکانات تقریباً ختم ہوگئے ہیں، حکومت نے سابق وزیراعظم شیخ حسینہ کے ساتھ ایک تقریب میں شرکت کو بنیاد بناتے ہوئے واضح کیا ہے کہ موجودہ صورتحال میں شکیب کے لیے ٹیم میں واپسی…

پاکستان کے خلاف پہلے ٹیسٹ سے قبل انگلینڈ کو بڑا دھچکا

پاکستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز شروع ہونے سے قبل انگلینڈ کی مشکلات میں اضافہ ہوگیا، اوپنر ایمیلیو گے کندھے کی انجری کا شکار ہونے کے بعد پہلے ٹیسٹ سے باہر ہونے کے خدشے سے دوچار ہیں۔ پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پہلا ٹیسٹ 19 اگست…

ٹرانسپورٹرز کی ہڑتال شروع، گڈز ٹرانسپورٹ اتحاد کا بڑا اعلان

آل پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ الائنس نے 8 اگست سے ملک بھر میں غیر معینہ مدت کے لیے وہیل جام ہڑتال کا اعلان کر دیا ہے۔ الائنس کے صدر ملک شہزاد اعوان نے کراچی پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ ملک بھر کی…

’ایکس‘ صارفین کے لیے بڑی خوشخبری، اہم سہولت متعارف

ایکس نے کری ایٹرز کے لیے اپنی آمدنی کے نظام میں بڑی تبدیلی کرتے ہوئے پرانے کری ایٹر ریونیو شیئرنگ پروگرام کو ختم کرکے نیا اوریجنل کانٹینٹ ریوارڈز پروگرام متعارف کرا دیا ہے۔ نئے پروگرام کا مقصد ایسے کانٹینٹ کری ایٹرز کو انعام دینا ہے جو…

محسن نقوی کا لاہور ایئرپورٹ کا اچانک معائنہ، انتظامات کا جائزہ

لاہور- وزیر داخلہ محسن نقوی کا لاہور ایئرپورٹ کا اچانک دورہ-وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ لاہور کا اچانک دورہ کیا، جہاں انہوں نے مسافروں کے امیگریشن عمل اور ایئرپورٹ پر فراہم کی جانے والی سہولیات کا جائزہ لیا۔…