تازہ ترین

وزیراعظم شہباز شریف کی جاتی عمرہ میں نواز شریف سے اہم ملاقات

لاہور میں مسلم لیگ (ن) کی قیادت کے درمیان اہم مشاورت ہوئی، جہاں وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف نے جاتی عمرہ میں پارٹی قائد نواز شریف سے ملاقات کی۔ ملاقات میں ملک کو درپیش سیاسی و معاشی صورتحال، حکومتی معاملات اور آئندہ کی حکمت عملی سمیت…

سیکیورٹی فورسز نے ماشکیل میں سرکاری تنصیبات پر حملہ ناکام بنا دیا

بلوچستان کے علاقے ماشکیل میں سرکاری تنصیبات کو نشانہ بنانے کی کوشش سیکیورٹی فورسز کی بروقت کارروائی سے ناکام بنادی گئی، جوابی فائرنگ کے نتیجے میں حملہ آور علاقے سے فرار ہوگئے جبکہ ان کے زیر استعمال اسلحہ، گاڑیاں اور بڑی مقدار میں گولہ بارود…

جلسے کی اجازت نہ دینے پر جماعت اسلامی کا راولپنڈی، اسلام آباد میں دھرنوں کا اعلان

جماعت اسلامی نے لیاقت باغ راولپنڈی میں جلسے کی اجازت نہ ملنے کی صورت میں احتجاج کا دائرہ وسیع کرنے کا اعلان کردیا، امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے راولپنڈی اور اسلام آباد میں دھرنوں کی دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی جماعت اپنے…

خامنہ ای کا معاشی مشکلات کا اعتراف، آبنائے ہرمز پر مفاہمت کی شرط سامنے آگئی

ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے امریکی پابندیوں اور جنگ کے نتیجے میں ملک کو درپیش بڑھتی معاشی مشکلات کا اعتراف کرلیا ہے۔ دوسری جانب تہران نے آبنائے ہرمز سے متعلق عمان کے ساتھ مفاہمت کا عندیہ دیا ہے، تاہم ایران نے اسے امریکا کی…

عمران خان کے حامی خوف و بے چینی پھیلا کر بحران پیدا کرنا چاہتے ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ آصف نے عمران خان کے حامیوں پر سیاسی بے چینی اور بحران کو ہوا دینے کی کوشش کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان کی واپسی کے لیے حکومت کی تبدیلی کی امیدیں اب دم توڑ چکی ہیں۔ خواجہ آصف نے ایک نجی ٹیلی ویژن پروگرام سے…

افتخار گیلانی کی نامزدگی مشکل فیصلہ تھا، رانا ثنا اللہ

آزاد کشمیر میں نئی حکومت کی تشکیل کے بعد وزیراعظم کے انتخاب سے متعلق اہم تفصیلات سامنے آگئیں، رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ افتخار گیلانی کو وزیراعظم بنانے کا فیصلہ مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے قیادت سے مشاورت کے بعد کیا اور یہ پارٹی کے لیے…

ایران کو اسرائیل کی کھلی دھمکی، معاہدے کے باوجود کارروائی کا عندیہ

ایران اور امریکا کے درمیان ممکنہ معاہدے کے باوجود اسرائیل نے تہران کے خلاف دوبارہ فوجی کارروائی کا عندیہ دے دیا، اسرائیلی وزیر ایلی کوہن نے واضح کیا ہے کہ ایران کی جانب سے جوہری یا بیلسٹک میزائل پروگرام بحال کرنے کی کوشش کسی صورت برداشت…

پمز میں انتظامی تبدیلیاں، ڈاکٹر محمد سلمان ایگزیکٹو ڈائریکٹر مقرر

سانحہ پمز کے بعد اسپتال کے انتظامی ڈھانچے میں اہم تبدیلیاں کردی گئیں، وزارت قومی صحت نے متعدد افسران اور ڈاکٹروں کو نئی ذمہ داریاں سونپنے کے احکامات جاری کردیے، جبکہ سی ڈی اے کے ڈائریکٹر جنرل کیپیٹل ایمرجنسی سروسز کو بھی معطل کردیا گیا۔…

بلاول بھٹو کی شادی کی خبریں جھوٹی نکلیں، حقیقت سامنے آگئی

کراچی: چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی شادی سے متعلق سوشل میڈیا اور مختلف ویب سائٹس پر گردش کرنے والی خبروں نے نئی بحث چھیڑ دی تھی، تاہم اب ان دعوؤں کی حقیقت سامنے آگئی ہے۔ شادی طے ہونے اور دلہن کا تعلق یورپ سے ہونے کی…

گل پلازہ آتشزدگی کی رپورٹ منظرعام پر، 72 اموات کی وجوہات سامنے آگئیں

کراچی: گل پلازہ آتشزدگی سانحے کی 78 صفحات پر مشتمل جوڈیشل کمیشن رپورٹ منظرعام پر آگئی، جس میں فائر سیفٹی کی خلاف ورزیوں، ناقص حفاظتی انتظامات، ریسکیو آپریشن میں تاخیر اور مختلف متعلقہ اداروں کی کارکردگی سے متعلق اہم خامیوں کی نشاندہی کی گئی…