تازہ ترین

بندوق نہیں مذاکرات سے مسائل حل ہوں گے، محمود اچکزئی

کوئٹہ: پشتون آبادی والے علاقوں میں بدامنی اور دیگر دیرینہ مسائل کے حل کے لیے کوئٹہ میں تین روزہ پشتون قومی جرگہ شروع ہوگیا، جہاں سیاسی اور قبائلی قیادت نے موجودہ صورتحال سے نمٹنے کے لیے باہمی اختلافات ختم کرکے متفقہ قومی…

ٹی 20 کپتانی سے ہٹائے جانے پر مایوس ہوں، سوریا کمار

بھارتی ٹیم کے سابق ٹی 20 کپتان سوریا کمار یادیو نے کپتانی اور اسکواڈ سے ڈراپ کیے جانے کے بعد پہلی بار ردعمل کا اظہار کردیا۔ سوریا کمار یادیو نے ایک انٹرویو میں کہا کہ وہ اس فیصلے پر ناراض نہیں لیکن مایوس ضرور ہیں۔ میری قیادت میں ٹیم نے دو…

 کراچی میں فرانس کا قونصل خانہ مستقل طور پر بند کردیا گیا

 کراچی: کراچی میں قائم فرانس کے قونصل خانے کو مستقل طور پر بند کردیا گیا ہے، جس کے بعد قونصل خانے کی سرگرمیاں بھی ختم ہوگئی ہیں۔ فرانسیسی قونصل خانے کی جانب سے بندش کا اعلان کرتے ہوئے کراچی کے لیے الوداعی پیغام جاری کیا گیا۔ قونصل خانے…

اسحاق ڈار استنبول پہنچ گئے، علاقائی امن پر اہم اجلاس

اسلام آباد: نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار اہم علاقائی سفارتی سرگرمیوں میں شرکت کے لیے ترکیہ کے شہر استنبول پہنچ گئے، جہاں وہ پاکستان، ترکیہ، سعودی عرب اور مصر کے وزرائے خارجہ کے اہم R-4 اجلاس میں شرکت کریں گے۔ دفتر خارجہ…

لارڈز ٹیسٹ:انگلینڈ نے پاکستان کو جیت کے لیے 389 رنز کا ہدف دے دیا

لندن: پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان لارڈز میں جاری دوسرے ٹیسٹ کے چوتھے روز کے کھیل میں انگلینڈ نے پاکستان کو فتح کے لیے 389 رنز کا ہدف دے دیا۔ انگلینڈ نے اپنی دوسری اننگز مکمل کرتے ہوئے پاکستان کے سامنے بڑا ہدف رکھا۔ پاکستان کی جانب سے…

بلوچستان میں ٹرین سروس پھر معطل، جعفر ایکسپریس بھی روک دی گئی

کوئٹہ: بلوچستان میں ریلوے سروس ایک بار پھر عارضی طور پر معطل ہونے سے مسافروں کو مشکلات کا سامنا ہے، جبکہ کوئٹہ سے پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس بھی آج اپنی منزل کی جانب روانہ نہیں ہوسکی۔ ریلوے انتظامیہ کے مطابق ٹرین سروس ناگزیر وجوہات کی…

ٹرمپ کی گرتی مقبولیت، مڈٹرم انتخابات میں ری پبلکن کو بڑا خطرہ

واشنگٹن: امریکا میں نومبر کے وسط مدتی انتخابات قریب آتے ہی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی مقبولیت میں کمی ری پبلکن پارٹی کے لیے تشویش کا باعث بن گئی ہے، جبکہ تازہ جائزوں میں صدر کی مجموعی منظوری مسلسل 30 فیصد کی سطح پر دکھائی دے رہی ہے۔ سی این این کے…

صدر زرداری بلاول بھٹو کا رشتہ لے کر یورپی ملک لیختن شٹائن پہنچ گئے

اسلام آباد: بلاول بھٹو زرداری کی شادی سے متعلق ایک نیا دعویٰ سامنے آیا ہے، جس کے مطابق صدر مملکت آصف علی زرداری مبینہ طور پر اپنے بیٹے کے رشتے کے سلسلے میں یورپی ملک لیختن شٹائن گئے ہیں۔ ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا گیا ہے کہ آصف علی…

راولپنڈی کے ڈاکٹروں کا بڑا کارنامہ، کٹا ہوا ہاتھ دوبارہ جوڑ دیا

راولپنڈی میں ماہر ڈاکٹروں نے پیچیدہ اور انتہائی حساس سرجری کے ذریعے پانچ سالہ بچے کا مکمل طور پر کٹا ہوا ہاتھ دوبارہ جوڑ کر طبی میدان میں اہم کامیابی حاصل کرلی۔ جہلم سے تعلق رکھنے والے پانچ سالہ بچے کا ہاتھ ایک حادثے کے دوران جسم سے مکمل…

پاکستان کی فضائی حدود بند، مودی نے تاشقند کیلئے طویل راستہ اختیار کرلیا

تاشقند: بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے ازبکستان پہنچنے کے سفر نے خطے کی فضائی صورتحال کو بھی نمایاں کردیا، جہاں پاکستان کی فضائی حدود بھارتی طیاروں کے لیے بند ہونے کے باعث ان کے خصوصی طیارے کو معمول کے راستے کے بجائے متبادل اور طویل فضائی…