لارڈز ٹیسٹ میں پاکستان کو 194 رنز سے شکست، انگلینڈ نے سیریز جیت لی
لندن: لارڈز کے تاریخی میدان میں پاکستان کی بیٹنگ ایک بار پھر انگلش بولنگ کے سامنے بے بس ہوگئی، میزبان ٹیم نے دوسرے ٹیسٹ میں 194 رنز کی بڑی فتح حاصل کرکے تین میچز کی سیریز بھی 0-2 سے اپنے نام کرلی۔
انگلینڈ نے پاکستان کو میچ جیتنے کے لیے 389…