تازہ ترین

ثالثی عدالت کا بھارت کو سندھ طاس معاہدے کی پاسداری کا حکم

اسلام آباد: سندھ طاس معاہدے کے معاملے پر پاکستان کو اہم قانونی کامیابی حاصل ہوگئی، عالمی مستقل ثالثی عدالت نے بھارت کی جانب سے معاہدے کو یک طرفہ طور پر معطل رکھنے کی کوشش مسترد کرتے ہوئے اسے معاہدے کی مکمل پاسداری کا حکم دے دیا۔ عدالت نے…

فیلڈ مارشل عاصم منیر اور ترک وزیر دفاع کے درمیان اہم ملاقات

استنبول: مکہ دفاعی اتحاد کے پہلے اعلیٰ سطحی اجلاس سے قبل پاکستان اور ترکیہ کی عسکری قیادت کے درمیان اہم رابطے ہوئے، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اور ترک وزیر دفاع یاشار گولر کے درمیان ملاقات میں دوطرفہ دفاعی تعاون مزید مضبوط بنانے پر تبادلہ…

سندھ تقسیم نہیں ہوگا، فیصلہ اسمبلی کرے گی: مراد علی شاہ

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے سندھ کی تقسیم سے متعلق جاری بحث پر دوٹوک مؤقف اختیار کرتے ہوئے کہا ہے کہ سندھ کو تقسیم نہیں کیا جا سکتا، اس حوالے سے فیصلہ لاہور کے کاروباری افراد یا ٹی وی اور جلسوں میں نہیں بلکہ سندھ اسمبلی کے اراکین…

پاکستان، سعودیہ اور ترکیہ دفاعی تعاون بڑھانے پر متفق

مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے تحت پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان اسٹریٹجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کا پہلا اجلاس استنبول میں منعقد ہوا، جس میں علاقائی سلامتی، دفاعی تعاون اور تینوں ممالک کی مشترکہ دفاعی صلاحیتوں کو مزید مضبوط بنانے پر اہم…

خاتون کوہ پیما ڈاکٹر اسما مشتاق کی لاش سپانٹک پر مل گئی

سپانٹک پہاڑ پر جاری ریسکیو اور سرچ آپریشن بالآخر کامیاب ہوگیا، جہاں جاں بحق ہونے والی خاتون کوہ پیما ڈاکٹر اسما مشتاق کا جسد خاکی تلاش کرلیا گیا۔ مقامی کوہ پیماؤں کی ٹیم نے 7 ہزار 27 میٹر بلند اور دشوار گزار سپانٹک پہاڑ پر شدید مشکلات کے…

ایس سی او اجلاس، وزیراعظم شہباز شریف بشکیک پہنچ گئے

وزیراعظم شہباز شریف تین روزہ سرکاری دورے پر پیر کو کرغزستان کے دارالحکومت بشکیک پہنچ گئے، جہاں وہ شنگھائی تعاون تنظیم (SCO) کے سربراہ اجلاس میں پاکستان کی نمائندگی کریں گے۔ وزیراعظم اپنے دورے کے دوران علاقائی و عالمی امور سمیت پاکستان کے…

استنبول : پاکستان اور ترکیہ کا علاقائی دفاعی تعاون بڑھانے پر اتفاق

پاکستان اور ترکیہ نے خطے میں مشترکہ دفاعی تعاون کو مزید مضبوط بنانے پر اتفاق کیا ہے۔ یہ پیشرفت وزیر دفاع خواجہ آصف اور ان کے ترک ہم منصب کے درمیان استنبول میں ہونے والی ملاقات میں سامنے آئی، جو کہ پاکستان، ترکیہ اور سعودی عرب کے درمیان طے…

قندھار ` طالبان انٹیلی جنس کے نائب سربراہ ملّا تاج میر جواد ہلاک

نیشنل انڈیپنڈنس فرنٹ نے دعویٰ کیا ہے کہ اس کی فورسز نے 30 اگست 2026 کو قندھار کے آئنو مینا اسکوائر کے قریب ایک منصوبہ بند کارروائی کے دوران طالبان انٹیلی جنس کے فرسٹ ڈپٹی ڈائریکٹر جنرل ملا تاج میر جواد کو ہلاک کردیا۔ نیشنل انڈیپنڈنس فرنٹ…

سرکاری اسپتال اچھے ہیں تو حکمران اپنے بچوں کو وہاں کیوں نہیں بھیجتے؟

اسلام آباد: پمز اسپتال میں 14 نومولود بچوں کی ہلاکت کے المناک سانحے نے ایک بار پھر سرکاری صحت کے نظام پر سوالات اٹھا دیے ہیں، سابق قومی کپتان شاہد آفریدی نے بھی واقعے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے سرکاری اسپتالوں اور تعلیمی اداروں کے معیار سے…

ترکیہ، سعودی عرب اور پاکستان کا پہلا دفاعی معاہدہ اجلاس آج ہوگا

استنبول: پاکستان، ترکیہ اور سعودی عرب دفاعی تعاون کو عملی شکل دینے کی جانب ایک اہم قدم اٹھاتے ہوئے آج استنبول میں مشترکہ دفاعی معاہدے کے تحت پہلی کمیٹی کا اجلاس منعقد کریں گے، جس میں تینوں ممالک کے اعلیٰ عسکری و حکومتی حکام شرکت کریں گے۔…