تازہ ترین

انگلینڈ کے خلاف تیسرا ٹیسٹ، پاکستان اسکواڈ میں 6 نئے کھلاڑیوں کی شمولیت کا امکان

برمنگھم: انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں مسلسل دو شکستوں کے بعد پاکستان کرکٹ ٹیم میں بڑے ردوبدل کی تیاری کی جارہی ہے، تیسرے اور آخری ٹیسٹ سے قبل نوجوان اوپنر صائم ایوب سمیت 6 کھلاڑیوں کو اسکواڈ میں شامل کیے جانے کا امکان ہے۔ میڈیا رپورٹس کے…

جی ایچ کیو میں ترک مسلح افواج کے یومِ فتح کی 104ویں سالگرہ کی تقریب

راولپنڈی: جنرل ہیڈکوارٹرز (GHQ) راولپنڈی میں ترک مسلح افواج کے یومِ فتح کی 104ویں سالگرہ کے موقع پر خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں پاکستان اور ترکیہ کے درمیان دیرینہ برادرانہ اور دفاعی تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ کیا…

عدالتی نظام میں ڈیجیٹل اصلاحات، معیاری ای فائلنگ نظام کی تیاری شروع

کوئٹہ: سپریم کورٹ آف پاکستان نے ملک بھر کی عدالتوں میں یکساں اور معیاری ای فائلنگ نظام متعارف کرانے کے لیے مشاورتی عمل مزید آگے بڑھا دیا، چیف جسٹس پاکستان نے بلوچستان بار کونسل کے وفد سے ملاقات میں مجوزہ قومی ای فائلنگ نظام کے عملی پہلوؤں…

مکہ دفاعی اتحاد، عاصم منیر کی سعودی وزیر دفاع سے اہم ملاقات

استنبول: مکہ دفاعی اتحاد کے پہلے اہم اجلاس کے آغاز کے ساتھ پاکستان، ترکیہ اور سعودی عرب کے درمیان دفاعی تعاون کو عملی شکل دینے کی کوششیں تیز ہوگئیں، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے سعودی وزیر دفاع شہزادہ خالد بن سلمان سے اہم ملاقات کی، جس میں…

معاشی اشاریوں میں بہتری، پاکستان پائیدار استحکام کی جانب گامزن

اسلام آباد: جولائی 2026 کے معاشی اعداد و شمار نے پاکستانی معیشت میں استحکام اور سرمایہ کاروں کے اعتماد میں بہتری کے واضح آثار نمایاں کردیئے ہیں، ترسیلات زر، زرمبادلہ ذخائر، کرنٹ اکاؤنٹ اور ٹیکس وصولیوں سمیت اہم اشاریوں میں مثبت پیش رفت…

پاکستان دنیا کی تیسری بڑی کرپٹو مارکیٹ بن گیا: بلال بن ثاقب

اسلام آباد: پاکستان ورچوئل ایسٹس ریگولیٹری اتھارٹی کے چیئرمین بلال بن ثاقب نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان دنیا کی تیسری بڑی کرپٹو مارکیٹ بن چکا ہے، جبکہ ملک میں تقریباً 4 کروڑ پاکستانیوں کے کرپٹو کرنسی اکاؤنٹس موجود ہیں۔ قومی اسمبلی کی قائمہ…

پاکستانی معیشت کا رخ امداد سے تجارت اور سرمایہ کاری کی طرف موڑ رہے ہیں: اورنگزیب

اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ حکومت پاکستان کی معیشت کو بیرونی امداد پر انحصار سے نکال کر تجارت اور سرمایہ کاری کی بنیاد پر مضبوط بنانے کی پالیسی پر عمل پیرا ہے، جبکہ پائیدار معاشی ترقی کے لیے حکومت اور نجی شعبے کا…

جنگ نہیں چاہتے، جارحیت کا فیصلہ کن جواب دیں گے: ایرانی صدر

تہران: ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے واضح کیا ہے کہ ایران جنگ نہیں چاہتا، تاہم کسی بھی نئی جارحیت کی صورت میں خاموش نہیں رہے گا اور ملک کی سلامتی و خودمختاری کے دفاع کے لیے حملہ آوروں کو فیصلہ کن جواب دیا جائے گا۔ انادولو ایجنسی کے مطابق…

اسلام آباد ہائیکورٹ کا اہم فیصلہ `قیدیوں کی نجی اسپتال اور بیرون ملک رابطے کی درخواستیں مسترد

اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے اڈیالہ جیل کے تین قیدیوں کی نجی اسپتالوں میں علاج اور بیرون ملک مقیم رشتہ داروں سے رابطے کی اجازت سے متعلق درخواستیں مسترد کرتے ہوئے قرار دیا ہے کہ قید کسی شخص کو اپنی پسند کی ہر سہولت حاصل کرنے کا قانونی…

ترکیہ کا ’’مکہ دفاعی اتحاد‘‘ کا اعلان، خطے میں نئی سکیورٹی شراکت داری کا آغاز

استنبول: ترکیہ، پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان قائم دفاعی اتحاد کو باضابطہ طور پر ’’مکہ دفاعی اتحاد‘‘ کا نام دے دیا گیا ہے، جبکہ ترک وزیر خارجہ ہاکان فیدان نے کہا ہے کہ اتحاد کے قیام سے خطے میں نئی سکیورٹی اور تعاون کی ساخت آزمانے کا عمل…