تازہ ترین

نصیرآباد: برکت علی کھوسہ اور شکر الدین تنیہ کی سپرنٹنڈنٹ کے عہدوں پر ترقی

نصیرآباد: حکومت بلوچستان کے وژن کے تحت نصیرآباد ڈویژن میں طویل عرصے سے ترقی کے منتظر ملازمین کی پروموشن کا عمل تیز کردیا گیا ہے، کمشنر نصیرآباد ڈویژن صلاح الدین نورزئی نے محکمہ ریونیو کے دو ملازمین کو سپرنٹنڈنٹ کے عہدوں پر ترقی دینے کے…

وزیراعظم کی بشکیک میں ایرانی صدر سے ملاقات

اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف نے بشکیک میں ایران اور ازبکستان  کے صدور سے  ملاقات کیں جن میں پاک ایران اور پاک کرغستان تعلقات اور علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف نے جمہوریہ کرغزستان کے دارالحکومت بشکیک میں…

کمشنر اور ڈپٹی کمشنر خضدار کا لائبریری کا دورہ، تعلیمی سہولیات کا جائزہ

خضدار: کمشنر خضدار ڈویژن قادر بخش پرکانی اور ڈپٹی کمشنر عبدالرزاق ساسولی نے شہید عاشق عثمان لائبریری کا تفصیلی دورہ کرتے ہوئے طلبہ کے لیے دستیاب تعلیمی سہولیات اور انتظامات کا جائزہ لیا، جبکہ لائبریری میں مقابلے کے امتحانات اور تحقیق سے…

کوئی بچہ پولیو کے قطروں سے محروم نہ رہے: ڈپٹی کمشنر گوادر

گوادر: ڈپٹی کمشنر گوادر نقیب اللہ کاکڑ نے قومی انسدادِ پولیو مہم کے دوران ضلع بھر میں پانچ سال تک عمر کا کوئی بچہ پولیو سے بچاؤ کے حفاظتی قطروں سے محروم نہ رہنے کی ہدایت کردی، جبکہ مہم کے دوران 35 ہزار 664 بچوں کی ویکسی نیشن کا ہدف مقرر کیا…

وئٹہ میں کھلے خشک دودھ اور غیر قانونی شییشہ پوائنٹس کے خلاف کریک ڈاؤن

کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کے احکامات پر کوئٹہ میں کھلے خشک دودھ کی فروخت پر پابندی عائد کردی گئی ہے، جبکہ غیر قانونی شییشہ پوائنٹس کے خلاف بھی کارروائیاں تیز کرتے ہوئے متعدد مراکز بند اور متعلقہ سامان ضبط کرلیا گیا۔ کھلے…

ایل پی جی پھر مہنگی، گھریلو سلنڈر کی قیمت بھی بڑھ گئی

اسلام آباد: ایل پی جی کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ کردیا گیا ہے، جس سے گھریلو صارفین کے لیے گیس مزید مہنگی ہوگئی۔ آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے ستمبر کے لیے ایل پی جی کی نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ اوگرا کی جانب سے…

خواتین کیلئے حکومتی پروگرامز کے ثمرات دور دراز علاقوں تک پہنچائے جائیں: ربابہ بلیدی

کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان کی مشیر برائے ویمن ڈویلپمنٹ ڈاکٹر ربابہ خان بلیدی سے ویمن ڈویلپمنٹ ڈیپارٹمنٹ کے نئے تعینات ہونے والے سیکرٹری شیر شاہ غلزئی نے ملاقات کی، جس میں خواتین کی فلاح و بہبود، جاری منصوبوں اور انہیں معاشی و سماجی طور پر…

نئے صوبوں کی تشکیل سے قبل مکمل تیاری ضروری ہے: فضل الرحمٰن

لاڑکانہ: جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے نئے صوبوں کی تشکیل کے لیے مناسب تیاری اور منصوبہ بندی کو ضروری قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ موجودہ حالات میں ملک میں نہ مطلوبہ ماحول ہے اور نہ ہی ایسی تبدیلی کے لیے مکمل منصوبہ…

دالبندین میں فتنۃ الہندوستان کے 12 دہشت گرد ہلاک، کارروائیاں جاری رہیں گی: سرفراز بگٹی

کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ صوبے میں دہشت گردوں کے خلاف انٹیلی جنس بنیادوں پر ٹارگٹڈ کارروائیاں کامیابی سے جاری ہیں، دالبندین میں ایک حالیہ کارروائی کے دوران فتنۃ الہندوستان سے وابستہ 12 دہشت گردوں کو ہلاک کیا گیا…

عوامی سہولت مرکز انصاف کو ہر شہری کی دسترس میں لانے کی جانب اہم قدم ہے: چیف جسٹس

کوئٹہ: چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی نے کہا ہے کہ عوامی سہولت مرکز کا قیام انصاف کو ہر شہری کی دسترس میں لانے کی جانب اہم قدم ہے، جبکہ ٹیکنالوجی اور جدید بنیادی ڈھانچے کا اصل مقصد عدالتی عمل کو تیز، شفاف، قابلِ رسائی اور عوام دوست…