تازہ ترین

اسحاق ڈار کی ابراہیم قالن سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال

بشکیک: نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار نے شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہان مملکت کے اجلاس کے موقع پر ترکیہ کی نیشنل انٹیلی جنس آرگنائزیشن کے ڈائریکٹر ابراہیم قالن سے ملاقات کی، جس میں خطے کی تازہ صورتحال اور باہمی دلچسپی کے امور…

مکہ دفاعی معاہدہ کسی ریاست کے خلاف نہیں، وزیراعظم شہباز شریف

بشکیک: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ کسی ریاست کے خلاف محاذ آرائی کے لیے نہیں بلکہ خودمختاری، علاقائی سالمیت، اجتماعی سلامتی اور خطے میں امن کے مشترکہ عزم کا اظہار ہے۔…

غزہ میں لاپتہ ہونے والے فلسطینیوں کے ہوشربا اعداد و شمار جاری

 فلسطینی وزارت انصاف کے مطابق اس اعداد و شمار میں وہ لوگ شامل ہیں جن کے بارے میں خیال کیا جاتا ہے کہ ملبے کے نیچے دبے ہوئے ہیں، وہ لوگ جو مقامی اسرائیلی حملے یا جبری انخلاء کے دوران لاپتہ ہو گئے جبکہ ہزاروں افراد کے بارے میں خیال کیا جاتا…

بلاول بھٹو نے منگنی اور شادی کی خبروں پر اہم وضاحت کردی

کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے اپنی نجی زندگی سے متعلق سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی منگنی اور شادی کی خبروں پر واضح مؤقف دیتے ہوئے تمام قیاس آرائیوں کو مسترد کردیا ہے۔ بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ نہ ان…

وزیراعظم شہباز شریف کی ورلڈ نومیڈ گیمز میں شرکت، عالمی رہنماؤں سے ملاقاتیں

بشکیک: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کرغزستان کے دارالحکومت بشکیک میں چھٹے ورلڈ نومیڈ گیمز کی افتتاحی تقریب میں شرکت کی، جہاں مختلف ممالک کے سربراہان اور عالمی رہنماؤں کی موجودگی میں پاکستان کی نمائندگی کی۔ تقریب کے موقع پر وزیراعظم نے متعدد…

لیونل میسی کا بین الاقوامی فٹبال سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

ارجنٹائن کے عظیم فٹبالر لیونل میسی نے بین الاقوامی فٹبال سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا، یوں عالمی فٹبال کے ایک شاندار دور کا اختتام ہوگیا۔ 39 سالہ میسی نے یہ فیصلہ 2026 ورلڈ کپ کے فائنل میں اسپین کے ہاتھوں ارجنٹائن کی شکست کے بعد کیا۔ میسی…

گیس کی کمی نے بجلی کی پیداوار متاثر کی: وفاقی وزیر توانائی

اسلام آباد: وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے رات کے اوقات میں ہونے والی لوڈشیڈنگ پر عوام سے معذرت کرتے ہوئے کہا ہے کہ بجلی کی طلب میں نمایاں اضافے اور گیس کی کمی کے باعث دستیاب بجلی کو طلب کے مطابق منظم کرنا پڑا۔ اسلام آباد میں میڈیا سے…

پی آئی ایم ایس آتشزدگی کی تحقیقات پر پارلیمانی کمیٹیوں کے اہم سوالات

اسلام آباد: پی آئی ایم ایس میں آتشزدگی کے نتیجے میں 14 نومولود بچوں کی ہلاکت کے واقعے کی تحقیقات پر پارلیمانی کمیٹیوں نے شدید تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے گمشدہ سی سی ٹی وی فوٹیج، نرسری کی صورتحال اور فائر سیفٹی انتظامات سے متعلق اہم سوالات…

بلوچستان میں 21 ماہ سے پولیو کا کوئی کیس رپورٹ نہیں ہوا: سیکرٹری صحت

کوئٹہ: بلوچستان میں پولیو کے خلاف جاری مسلسل جدوجہد کے مثبت نتائج سامنے آئے ہیں، گزشتہ 21 ماہ کے دوران صوبے میں پولیو کا کوئی کیس رپورٹ نہیں ہوا، تاہم وائرس کی ممکنہ منتقلی کے خدشات کے پیش نظر کوئٹہ سمیت 5 اضلاع میں پانچ روزہ پولیو بوسٹر…

ہم سب پاکستانی ہیں، اتحاد و یکجہتی سے ملک کی ترقی میں کردار ادا کرنا ہوگا: جعفر مندوخیل

کوئٹہ: گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل سے پاکستان مسلم لیگ ن کے اقلیتی رہنماؤں اور کوئٹہ شہر کے مختلف علاقوں کے عہدیداران نے ملاقات کی اور انہیں کامیاب دورہ امریکا، اقوام متحدہ کے ہیڈکوارٹر نیویارک میں یوتھ اینڈ آرٹیفیشل انٹیلیجنس سمٹ میں…