تازہ ترین

پاکستان نے شنگھائی تعاون تنظیم کی سربراہی سنبھال لی

خطے میں اقتصادی تعاون، باہمی رابطوں اور مشترکہ ترقی کے ایجنڈے کو آگے بڑھانے کے لیے پاکستان نے شنگھائی تعاون تنظیم (SCO) کی آئندہ ایک سال کے لیے باقاعدہ سربراہی سنبھال لی ہے، وزیراعظم شہباز شریف نے اس عرصے کے لیے علاقائی رابطوں، جدت اور…

نئے صوبوں کا قیام ناگزیر ضرورت ہے، خالد مقبول صدیقی

ڈیلس: ایم کیو ایم پاکستان کے چیئرمین اور وفاقی وزیر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے پاکستان کے انتظامی ڈھانچے میں بڑی تبدیلی کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ بڑھتی ہوئی آبادی کے باعث نئے صوبوں کا قیام ناگزیر ہوچکا ہے، جبکہ اختیارات کی نچلی سطح…

وفاقی دارالحکومت میں بڑی انتظامی تبدیلی، نئی اسمبلی کی تجویز

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت کے انتظامی ڈھانچے میں بڑی تبدیلی کی تجویز سامنے آگئی، وزارت منصوبہ بندی نے اسلام آباد کو نئی وفاقی اکائی بنانے کے لیے سفارشات تیار کرلی ہیں، جن میں منتخب اسمبلی کے ذریعے بیشتر انتظامی امور چلانے اور مقامی حکومت…

ایشیا کپ میں جارحانہ کھیل پیش کریں گے، سعدیہ اقبال

دبئی: ویمنز ایشیا کپ میں کامیاب آغاز کے لیے پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم نے اپنی تیاریوں کو حتمی شکل دے دی، جبکہ اسپنر سعدیہ اقبال نے کہا ہے کہ ٹیم دبئی کے موسم اور پچز کے حالات سے ہم آہنگ ہوچکی ہے اور ایونٹ میں جارحانہ کرکٹ کھیلنے کے لیے…

استنبول میں فیلڈ مارشل عاصم منیر کی اعلیٰ سطح ملاقاتیں

راولپنڈی: پاکستان، ترکیہ اور سعودی عرب کے درمیان دفاعی و اسٹریٹجک تعاون کو مزید آگے بڑھانے کے لیے اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے استنبول میں اعلیٰ سطحی ملاقاتوں کے دوران دوطرفہ دفاعی تعاون، علاقائی سیکیورٹی اور باہمی…

لکی مروت میں انٹیلی جنس بیسڈ کارروائی، 2 دہشت گرد مارے گئے

پشاور: خیبرپختونخوا کے ضلع لکی مروت میں پولیس اور کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے انٹیلی جنس بنیادوں پر مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے 2 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا، جبکہ ایک ہلاک دہشت گرد کی شناخت بھی کرلی گئی ہے۔ پولیس کے مطابق کارروائی…

زیارت کراس پر مسلح افراد کا حملہ، کسٹم چوکی اور ویئر ہاؤس کو نشانہ بنا دیا

کوئٹہ: زیارت کراس پر مسلح افراد نے کسٹم چوکی اور ویئر ہاؤس پر حملہ کردیا، فائرنگ کے تبادلے کے بعد ویئر ہاؤس میں کھڑی متعدد گاڑیوں کو آگ لگا دی گئی، جبکہ واقعے کے بعد علاقے میں امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔ ابتدائی اطلاعات کے…

کوئٹہ میں قومی جرگہ جاری، ہزاروں قبائلی عمائدین کی شرکت

کوئٹہ: جنوبی پشتونخوا کے مرکزی تاریخی شہر کوئٹہ میں جنوبی پشتونخوا کے عوام کا قومی جرگہ جوش و خروش سے جاری ہے، جس میں مختلف اضلاع سے قبائلی عمائدین، سیاسی رہنماؤں، سماجی کارکنوں، علمائے کرام، وکلا، خواتین اور سول سوسائٹی…

مسجدِ اقصیٰ میں بن گویر کا دھاوا، یہودی عبادت گاہ بنانے کا عندیہ

مقبوضہ بیت المقدس: اسرائیلی وزیر برائے قومی سلامتی اتمار بن گویر ایک بار پھر قابض فورسز کی سیکیورٹی میں مسجدِ اقصیٰ کے احاطے میں داخل ہوگئے، جہاں انہوں نے یہودی مذہبی رسومات ادا کرنے کے ساتھ مستقبل میں یہاں یہودی عبادت گاہ قائم کرنے کی…

سندھ طاس معاہدے پر عالمی ثالثی عدالت کا فیصلہ پاکستان کی کامیابی ہے، سرفراز بگٹی

کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے سندھ طاس معاہدے سے متعلق عالمی ثالثی عدالت کے متفقہ فیصلے کو پاکستان کے لیے اہم قانونی اور سفارتی کامیابی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ فیصلے نے معاہدے کی قانونی حیثیت اور پاکستان کے دیرینہ آبی حقوق…