تازہ ترین

27 ستمبر کا احتجاج پُرامن ہوگا،: بیرسٹر گوہر

27 ستمبر کے احتجاج کے حوالے سے پی ٹی آئی نے واضح کیا ہے کہ اس کا مقصد اسلام آباد پر چڑھائی یا اڈیالہ جیل کا دروازہ توڑنا نہیں بلکہ اپنے سیاسی اور قانونی حقوق کے لیے پُرامن آواز بلند کرنا ہے۔ پی ٹی آئی چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ…

پیٹرولیم لیوی کے خلاف احتجاج، حکومت نے جماعت اسلامی کو مذاکرات کی پیشکش کردی

پیٹرولیم لیوی، بجلی کی قیمتوں اور مہنگائی کے خلاف جماعت اسلامی کا احتجاج جاری ہے، جبکہ حکومت نے دھرنے کے معاملے پر جماعت اسلامی سے مذاکرات کی پیشکش کردی ہے۔ جماعت اسلامی نے بھی مذاکرات پر آمادگی ظاہر کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ بات چیت صرف اسی…

مکہ دفاعی اتحاد قائم، پاکستان کو پہلے 3 سال کی اہم ذمہ داری مل گئی

استنبول: پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان دفاعی تعاون کے نئے مرحلے کا آغاز ہوگیا، تینوں ممالک نے باضابطہ طور پر مکہ دفاعی اتحاد قائم کرتے ہوئے پاکستان کو ابتدائی تین سال کے لیے سیکریٹری جنرل کی اہم ذمہ داری سونپ دی۔ مکہ دفاعی اتحاد…

معصوم بچیوں پر ظلم کی لرزہ خیز داستان، سعدیہ امام آبدیدہ ہوگئیں

شوبز اداکارہ سعدیہ امام معصوم بچیوں پر تشدد اور ظلم کے لرزہ خیز واقعات کا ذکر کرتے ہوئے جذبات پر قابو نہ رکھ سکیں اور آبدیدہ ہوگئیں۔ ایک رپورٹ میں کمسن بچی کی دونوں ٹانگوں کی ہڈیاں ٹوٹنے کی تفصیل سامنے آنے پر سعدیہ امام نے شدید دکھ اور غم…

ایران کا 90 فیصد سے زائد میزائل محفوظ، جنرل نقدی کا بڑا دعویٰ

تہران: ایران نے اپنی میزائل صلاحیت کو نقصان پہنچنے سے متعلق دعوؤں کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک کے 90 فیصد سے زائد میزائل اب بھی محفوظ اور موجود ہیں، جبکہ استعمال کیے جانے والے میزائلوں کی جگہ نئے میزائل تیار یا حاصل کرلیے گئے ہیں۔…

گرینڈ پشتون قومی جرگہ` پشتون علاقوں کے مسائل کے حل کیلئے مشترکہ لائحہ عمل پر غور

کوئٹہ میں منعقدہ گرینڈ پشتون قومی جرگے میں جنوبی پشتونخوا اور پشتون آبادی والے علاقوں کو درپیش سیاسی، معاشی، سماجی اور امن و امان کے مسائل پر تفصیلی غور کیا گیا۔ جرگے میں مختلف علاقوں سے تعلق رکھنے والے قبائلی عمائدین، سیاسی کارکنوں، مختلف…

لیونل میسی کے شاندار کیریئر پر ایک نظر

ارجنٹائن کے عظیم فٹبالر اور دنیا کے کامیاب ترین کھلاڑیوں میں شمار ہونے والے لیونل میسی نے 39 سال کی عمر میں بین الاقوامی فٹبال سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا، جس کے ساتھ ہی ارجنٹائن کی قومی ٹیم کے لیے ان کا 21 سالہ شاندار سفر اختتام پذیر…

عالمی مارکیٹ میں پاکستان کی بڑی واپسی، ڈوئل ٹرانچ یورو بانڈ کا عمل شروع

پاکستان نے عالمی مالیاتی منڈیوں میں دوبارہ اپنی رسائی مضبوط بنانے کی جانب ایک اور اہم قدم اٹھاتے ہوئے امریکی ڈالر میں بینچ مارک ڈوئل ٹرانچ یورو بانڈ کے اجرا کا عمل شروع کردیا ہے۔ مجوزہ بانڈ میں پانچ سال اور دس سال کی مدت پر مشتمل دو الگ…

کثیر قطبی عالمی نظام میں ایس سی او کا کردار اہم ہوگیا: پیوٹن

بشکیک میں شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہانِ مملکت کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے تنظیم کے بڑھتے ہوئے عالمی اثر و رسوخ کو نمایاں کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایس سی او اب ابھرتی ہوئی کثیر قطبی دنیا میں ایک خودمختار اور بااثر…

غزہ میں اسرائیلی حملے، 4 فلسطینی جاں بحق

غزہ میں جنگ بندی کے باوجود اسرائیلی فوجی کارروائیاں جاری ہیں، جہاں غزہ سٹی میں حماس کے ایک اہم رکن کو گرفتار کرنے کے لیے کارروائی کے دوران اسرائیلی فضائی حملوں میں کم از کم 4 فلسطینی جاں بحق ہوگئے، جن میں بچے بھی شامل ہیں، جبکہ متعدد افراد…