تازہ ترین

پاکستان اور ازبکستان کے درمیان تجارتی تعلقات مزید مضبوط بنانے کا فیصلہ

اسلام آباد: پاکستان اور ازبکستان نے باہمی تجارت کو آئندہ پانچ برسوں میں 2 ارب ڈالر تک پہنچانے کا بلند ہدف مقرر کر لیا ہے، جبکہ دونوں ممالک کے درمیان براہِ راست فضائی رابطے بھی تیزی سے بڑھ رہے ہیں اور اکتوبر 2026 تک ہفتہ وار پروازوں کی تعداد…

پاکستان اور کرغزستان میں صحت، تعلیم اور تجارت سمیت اہم معاہدے

بشکک: پاکستان اور کرغزستان نے باہمی تعلقات کو مزید مضبوط بنانے اور مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے کے لیے متعدد اہم معاہدوں اور مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط کر دیے، جن میں صحت، تعلیم، تجارت، سائنس و ٹیکنالوجی، ماحولیات اور دیگر شعبے شامل ہیں۔…

خضدار میں بیسک ملٹری ٹریننگ بیچ 76 کی پُروقار پاسنگ آؤٹ پریڈ

خضدار: ایف سی بلوچستان (ساؤتھ) کے ٹریننگ سینٹر خضدار میں بیسک ملٹری ٹریننگ بیچ 76 کی پُروقار پاسنگ آؤٹ پریڈ منعقد ہوئی، جس میں تربیت مکمل کرنے والے 1422 ریکروٹس نے اپنی تربیتی صلاحیتوں اور مہارتوں کا عملی مظاہرہ پیش کیا۔ پاسنگ آؤٹ پریڈ کے…

سوات میں 5.0 شدت کا زلزلہ، شہریوں میں خوف و ہراس

سوات: سوات اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکوں نے شہریوں میں خوف و تشویش کی لہر دوڑا دی، متعدد علاقوں میں لوگ گھروں اور عمارتوں سے باہر نکل آئے۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق زلزلے سے کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔ زلزلہ پیما مرکز…

مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی،عالمی مارکیٹ میں خام تیل مہنگا ہوگیا

مشرقِ وسطیٰ میں جاری کشیدگی اور امریکا و ایران کے درمیان بڑھتی ہوئی فوجی محاذ آرائی کے اثرات عالمی منڈی تک پہنچ گئے، جہاں خام تیل کی قیمتوں میں ایک بار پھر نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا اور سپلائی متاثر ہونے کے خدشات نے سرمایہ کاروں کی تشویش…

موحسن نقوی کی لندن میں صدر زرداری سے اہم ملاقات، نئے صوبوں پر گفتگو

لندن: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے لندن میں صدر مملکت آصف علی زرداری سے اہم ملاقات کی، جس میں دونوں رہنماؤں نے تقریباً ایک گھنٹے تک ون آن ون گفتگو کی۔ ملاقات کے دوران اہم قومی امور، حالیہ سیاسی صورتحال اور نئے صوبوں کے قیام سے متعلق بحث…

امریکی حملے میں شادی کی تقریب نشانہ بن گئی، 4 افراد شہید متعدد زخمی

تہران: ایران میں امریکی فوجی کارروائیوں کی نئی لہر کے دوران سیرک کے قریب ایک شادی کی تقریب کو بھی نشانہ بنائے جانے کا دعویٰ سامنے آیا ہے۔ ایرانی میڈیا کے مطابق حملے میں 4 افراد شہید جبکہ 35 زخمی ہوئے۔ ایرانی ذرائع کے مطابق امریکا نے ایک…

ایران کے جوابی حملے، بحرین میں امریکی اڈے پر ڈرون حملوں کا دعویٰ

تہران: ایرانی فوج نے بحرین میں واقع شیخ عیسیٰ ایئربیس پر ڈرون حملے کرنے کا دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے کہ کارروائی میں اڈے کی ریڈار تنصیبات اور امریکی فوجیوں کی مبینہ موجودگی والے علاقوں کو نشانہ بنایا گیا۔ ایرانی خبر رساں ادارے تسنیم کے مطابق…

کراچی`ٹارگٹ کلنگ `24 گھنٹوں میں مذہبی جماعت کے کارکن سمیت 3 افراد قتل

کراچی میں ایک بار پھر ٹارگٹ کلنگ کا سوئچ آن ہوگیا، 24 گھنٹوں کے دوران مذہبی جماعت کے کارکن سمیت تین افراد کو نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے قتل کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ڈسٹرکٹ سینٹرل میں دوسرے روز بھی ٹارگٹ کلنگ کے واقعے میں چائے کے…

ایران نے جوابی کارروائی کی تو مزید سخت حملوں کا سامنا کرنا پڑےگا، ڈونلڈ ٹرمپ کی دھمکی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکا آبنائے ہرمز کے قریب ایرانی اہداف کو نشانہ بنا رہا ہے، جبکہ ایران کی جانب سے کسی بھی جوابی کارروائی کی صورت میں اسے مزید سخت حملوں کا سامنا کرنا پڑےگا۔ سوشل میڈیا پر اپنے ایک بیان میں ڈونلڈ ٹرمپ…