تازہ ترین

امریکا کے ایران پر متعدد فضائی حملے؛ پاسداران انقلاب کے ٹھکانے تباہ کرنے کا دعویٰ

آبنائے ہرمز میں کشیدگی کے دوبارہ شدت اختیار کرنے کے بعد امریکا نے آج پھر ایران کے مختلف اہداف کو فضائی حملوں کا نشانہ بنایا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی سینٹرل کمانڈ کے بیان میں کہا گیا ہے ایران کی پاسداران انقلاب نے تجارتی…

ایران کے حملوں کے بعد قطر کا کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ

دوحہ: ایران کی جانب سے خطے میں حالیہ حملوں کے بعد قطر نے بڑھتی ہوئی کشیدگی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے تمام فریقین سے عسکری کارروائیاں روکنے اور اختلافات کو مذاکرات و سفارت کاری کے ذریعے حل کرنے پر زور دیا ہے۔ قطری وزارت خارجہ نے تمام…

لڑکوں کو جذبات کا اظہار کرنے کی آزادی ہونی چاہیے: کرینہ کپور

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ کرینہ کپور نے بچوں کی پرورش سے متعلق اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اپنے بیٹوں تیمور اور جے کو صرف کامیاب نہیں بلکہ مہربان، حساس اور دوسروں کے جذبات کو سمجھنے والا انسان بنانا چاہتی ہیں۔ کرینہ کپور کا…

گلگت بلتستان، کے پی اور آزاد کشمیر کیلئے گلیشیائی سیلاب کا الرٹ جاری

اسلام آباد: مون سون بارشوں اور بڑھتے درجہ حرارت کے باعث گلیشیئرز تیزی سے پگھلنے سے ملک کے شمالی علاقوں میں گلیشیائی جھیلوں کے پھٹنے اور اچانک سیلاب کا خطرہ بڑھ گیا، جس پر نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے گلگت بلتستان،…

خیبرپختونخوا کے آئینی و مالی حقوق پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا: سہیل آفریدی

پشاور: خیبرپختونخوا کے توانائی اور قدرتی وسائل سے متعلق واجبات اور حقوق کا معاملہ ایک بار پھر شدت اختیار کرگیا، وزیراعلیٰ محمد سہیل آفریدی نے واضح کیا ہے کہ وفاق سے مطلوبہ ریلیف نہ ملنے کی صورت میں صوبے کے…

خلیجی ممالک میں پاکستانی انڈوں کی برآمد پر پابندی کا انکشاف

اسلام آباد: پاکستانی پولٹری مصنوعات کی خلیجی منڈیوں میں برآمد کو درپیش رکاوٹیں قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے قومی غذائی تحفظ کے اجلاس میں زیر بحث آگئیں، جہاں پولٹری صنعت نے انکشاف کیا کہ قطر، کویت اور عمان سمیت بعض خلیجی…

آبنائے ہرمز میں سعودی تیل بردار 2 ٹینکروں پر حملہ

آبنائے ہرمز: سعودی خام تیل لے جانے والے دو سپر ٹینکرز آبنائے ہرمز سے نکلتے ہوئے نامعلوم پروجیکٹائل کے حملوں کا نشانہ بن گئے، دونوں واقعات چند منٹ کے وقفے سے پیش آئے۔ شپنگ انٹیلی جنس اور ٹریکنگ کمپنیوں میریسکس اور کپلر کے مطابق دونوں ٹینکرز…

غزہ اور لبنان پر اقوام متحدہ کا ردعمل مایوس کن ہے: ایرانی صدر

بشکیک: ایرانی صدر مسعود پیزشکیان نے غزہ اور لبنان میں اسرائیلی کارروائیوں کے حوالے سے اقوام متحدہ اور سلامتی کونسل کے ردعمل کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے اسے مایوس کن قرار دیا ہے۔  شنگھائی تعاون تنظیم کے ایس سی او پلس اجلاس سے خطاب…

ایس سی او اجلاس، اسحاق ڈار کی عالمی رہنماؤں سے اہم ملاقاتیں

بشکیک: نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہان مملکت کے اجلاس کے موقع پر مختلف عالمی رہنماؤں اور وزرائے خارجہ سے اہم ملاقاتیں کیں، جن میں علاقائی امن و سلامتی، دوطرفہ تعلقات، باہمی تعاون اور…

بلوچستان یوتھ ڈویلپمنٹ پروگرام کا آغاز، 2 ہزار سے زائد نوجوانوں کو تربیت دی جائے گی

کوئٹہ: بلوچستان کے نوجوانوں کو جدید دور کی ضروریات سے ہم آہنگ کرنے اور ان کی پیشہ ورانہ و عملی صلاحیتیں بہتر بنانے کے لیے بلوچستان یوتھ ڈویلپمنٹ پروگرام کے پہلے مرحلے کا آغاز کردیا گیا ہے، جس کے تحت صوبے کے مختلف…