تازہ ترین

روس ایران کو تیز رفتار کروز میزائل ٹیکنالوجی دے رہا ہے؟ امریکا میں تشویش

تہران: روس کی جانب سے ایران کو جدید تیز رفتار کروز میزائل ٹیکنالوجی کے حصول میں مبینہ مدد فراہم کیے جانے کی اطلاعات نے خطے میں امریکی بحری جنگی جہازوں کی سلامتی سے متعلق نئی تشویش پیدا کردی ہے۔ ایک رپورٹ کے مطابق ماسکو 2023 سے تہران کو ایسی…

ریاض میں پاکستان سعودی عرب کے درمیان اہم سائبر سیکیورٹی معاہدہ

اسلام آباد: پاکستان اور سعودی عرب نے سائبر سیکیورٹی کے شعبے میں تعاون مزید مضبوط بنانے کے لیے اہم معاہدے پر دستخط کردیے ہیں، جس کے تحت دونوں ممالک جدید سائبر خطرات سے نمٹنے، معلومات کے تبادلے اور اہم قومی و معاشی مفادات کے تحفظ کے لیے…

پیپلزپارٹی کا اسلام آباد بلدیاتی قانون ترمیمی بل کی مخالفت کا فیصلہ

اسلام آباد: اسلام آباد کے بلدیاتی نظام میں ترمیم کے معاملے پر حکومت کو اہم سیاسی رکاوٹ کا سامنا ہے، جہاں پیپلزپارٹی نے قائمہ کمیٹی میں حکومت کی جانب سے پیش کیے جانے والے بل کی مخالفت کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ بلدیاتی قانون میں…

حافظ نعیم الرحمان کا کل ملک گیر ہڑتال کا اعلان

کراچی: جماعت اسلامی کے امیر حافظ نعیم الرحمان نے عوام کو درپیش مختلف مسائل کے خلاف کل ملک گیر ہڑتال کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ عوامی مشکلات پر توجہ دیے جانے تک جماعت اسلامی کی تحریک جاری رہے گی۔ حافظ نعیم الرحمان نے حکومت اور تیل کمپنیوں…

پاکستان کا امریکا ایران تنازع کے سفارتی حل کی کوششیں جاری رکھنے کا عزم

اسلام آباد: پاکستان نے امریکا اور ایران کے درمیان جاری تنازع کے خاتمے کے لیے سفارتی کوششیں جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ حالیہ حملوں کے تبادلے کے باوجود اسلام آباد مذاکرات کے ذریعے مسئلے کے حل کی امید سے دستبردار نہیں ہوا۔…

پاک بحریہ کی بڑی بحری مشق سی اسپارک 2026 کا کراچی میں آغاز

کراچی: پاک بحریہ نے کراچی میں وسیع پیمانے پر ہونے والی بحری مشق سی اسپارک 2026 کا باضابطہ آغاز کردیا، جس کا مقصد بدلتے ہوئے سمندری اور دفاعی چیلنجز کے مقابلے میں پاک بحریہ کی جنگی تیاری، پیشہ ورانہ صلاحیت اور مختلف شعبوں کے درمیان مربوط…

لارڈز ٹیسٹ میں انگلینڈ سے شکست کے بعد پاکستان کو ایک اور دھچکا

انگلینڈ کے خلاف لارڈز ٹیسٹ میں شکست کے بعد پاکستانی کرکٹ ٹیم کو ایک اور دھچکا لگ گیا، قومی کھلاڑیوں کی آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ میں بھی تنزلی ہوگئی۔ لارڈز ٹیسٹ میں انگلینڈ نے پاکستان کو 194 رنز سے شکست دی جس کے بعد جاری ہونے والی نئی ٹیسٹ…

جمائما اور برطانوی حکومت عمران خان کی ضمانت دیں گے؟ اخبار کا دعویٰ

اسلام آباد: بانی پی ٹی آئی عمران خان کی ممکنہ بیرونِ ملک منتقلی کے حوالے سے ایک نئی تجویز سامنے آنے کا دعویٰ کیا گیا ہے، جس میں ان کی سابق اہلیہ جمائما گولڈ اسمتھ، صاحبزادوں اور برطانوی حکومت کو بطور ضامن شامل کرنے کی کوششوں کا ذکر کیا گیا…

پاکستان اور کرغزستان کی تجارت 2 سال میں 200 ملین ڈالر تک بڑھانے کا عزم

اسلام آباد: پاکستان اور کرغزستان نے دوطرفہ اقتصادی تعلقات کو مزید مضبوط بنانے اور تجارت میں نمایاں اضافہ کرنے کے لیے عملی اقدامات پر اتفاق کرلیا، وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ دونوں ممالک باہمی تجارت کو آئندہ دو برس میں موجودہ 16 ملین…

نیپال کا ’سبز گھر‘ سیلاب میں محفوظ، دنیا حیران

کاٹھمنڈو-  نیپال کے مختلف علاقے ان دنوں تباہ کن سیلابی ریلوں اور لینڈ سلائیڈنگ کی زد میں ہیں، جن کے باعث اب تک ایک ہزار سے زائد افراد ہلاک اور تین ہزار سے زیادہ لاپتہ ہو چکے ہیں۔ اس ہولناک صورتحال کے درمیان سوشل میڈیا پر ایک ایسی ویڈیو…