تازہ ترین

پاکستان نے ملکی تاریخ کا سب سے بڑا بین الاقوامی بانڈ جاری کردیا

اسلام آباد: پاکستان نے عالمی سرمایہ منڈی میں بڑی پیش رفت کرتے ہوئے ملکی تاریخ کے سب سے بڑے بین الاقوامی بانڈ کا اجرا کردیا، دو ٹرینچز میں مجموعی طور پر 3 ارب ڈالر کے یورو بانڈ جاری کیے گئے جبکہ عالمی سرمایہ کاروں کی جانب سے 6 ارب ڈالر کی…

انجری تنازع پر امام الحق مشکل میں، سخت کارروائی کا امکان

پاکستان کرکٹ ٹیم کے اوپنر بلے باز امام الحق کی انجری سے متعلق تنازع نے نیا رخ اختیار کرلیا ہے، اور پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے معاملے کی اعلیٰ سطح پر تحقیقات کا فیصلہ کیے جانے کی اطلاعات ہیں۔ تحقیقات کے نتیجے میں امام الحق کے خلاف سخت…

سجاد حیدر خان نئے ترجمان دفتر خارجہ مقرر، طاہر اندراپی کی جگہ ذمہ داریاں سنبھال لیں

اسلام آباد: تجربہ کار سفارت کار سجاد حیدر خان نے باضابطہ طور پر ترجمان دفتر خارجہ پاکستان کا عہدہ سنبھال لیا ہے اور وہ طاہر حسین اندراپی کی جگہ نئی ذمہ داریاں انجام دیں گے۔ سجاد حیدر خان کی تقرری ایسے وقت میں ہوئی ہے جب عالمی سطح پر پاکستان…

بل دینے والوں کو بجلی، چوری کرنے والوں کے علاقوں میں لوڈشیڈنگ، اویس لغاری

اسلام آباد: وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے کہا ہے کہ حکومت بجلی چوری کے مسئلے سے نمٹنے اور بل ادا کرنے والے صارفین کو غیر ضروری لوڈشیڈنگ سے بچانے کے لیے موجودہ نظام میں بڑی تبدیلی لانے کی تیاری کررہی ہے۔ حکومت نے بجلی چوری سے زیادہ متاثرہ…

مشرق وسطیٰ کے ممالک اپنے مستقبل کے فیصلے خود کریں، شی جنپنگ

قاہرہ: چین کے صدر شی جنپنگ نے مشرق وسطیٰ کے ممالک پر زور دیا ہے کہ وہ خطے کے لیے نیا سیکیورٹی نظام تشکیل دیں، اپنے معاملات میں بیرونی مداخلت کو مسترد کریں اور اپنے مستقبل سے متعلق فیصلے خود کریں۔ انہوں نے فلسطین کے مسئلے کو مشرق وسطیٰ کے…

وزیراعظم کا پمز آتشزدگی کی تحقیقاتی رپورٹ پر فوری عملدرآمد کا حکم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (پمز) میں پیش آنے والے آتشزدگی کے واقعے کی عبوری تحقیقاتی رپورٹ کی روشنی میں کیے گئے فیصلوں پر فوری اور مؤثر عملدرآمد یقینی بنانے کی ہدایت کردی ہے۔ کرغزستان سے واپسی کے…

جاز اور آئی ٹیکنالوجی کا ڈرائیور کے آغاز کے لیے اہم معاہدہ

اسلام آباد: پاکستان کی تیزی سے بڑھتی ہوئی رائیڈ ہیلنگ مارکیٹ میں ایک نئے پلیٹ فارم کی آمد کی راہ ہموار ہوگئی ہے، جہاں جاز ورلڈ انٹرپرائز سلوشنز اور آئی ٹیکنالوجی کے درمیان ڈرائیور کے آغاز کے لیے اہم یادداشتِ تفاهم پر دستخط کیے گئے ہیں۔ نئے…

قومی ہاکی چیمپئن شپ کے لیے 2 کروڑ 80 لاکھ روپے کی انعامی رقم مختص

اسلام آباد: پاکستان ہاکی فیڈریشن نے قومی کھیل کو نچلی سطح سے دوبارہ مضبوط بنانے کے لیے اہم اقدامات کا اعلان کرتے ہوئے قومی ہاکی چیمپئن شپ کے لیے 2 کروڑ 80 لاکھ روپے کی انعامی رقم مختص کردی ہے۔ انعامی رقم بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے…

اردوان کا شنگھائی تعاون تنظیم کی مکمل رکنیت پر غور کا عندیہ

انقرہ: نیٹو کے رکن ترکیہ نے چین اور روس کی قیادت میں قائم شنگھائی تعاون تنظیم کے ساتھ تعلقات کو مزید بلند سطح تک لے جانے کا عندیہ دے دیا ہے، جبکہ صدر رجب طیب اردوان نے تنظیم کی مکمل رکنیت کے امکان پر غور کرنے کا بھی اشارہ دیا ہے۔ صدر رجب…

غیرقانونی کال سینٹرز سے گرفتار 24 چینی اور 36 ویتنامی شہری ملک بدر

اسلام آباد: غیرقانونی کال سینٹرز کے خلاف کارروائی کے دوران گرفتار کیے گئے غیرملکی شہریوں میں سے 61 افراد کو پاکستان سے ملک بدر کردیا گیا، جن میں 36 ویتنامی، 24 چینی اور ایک ملائیشین شہری شامل ہیں۔ حکام کے مطابق غیرقانونی کال سینٹرز کے خلاف…