تازہ ترین

پیٹرولیم لیوی اور مہنگائی کے خلاف ملک گیر شٹر ڈاؤن، کہیں مکمل تو کہیں جزوی ہڑتال

ملک میں بڑھتی مہنگائی، پیٹرولیم لیوی اور بھاری ٹیکسوں کے خلاف جماعت اسلامی کی احتجاجی تحریک شدت اختیار کرگئی، جماعت اسلامی کی کال پر مختلف شہروں میں شٹر ڈاؤن ہڑتال جاری ہے، جس کے باعث متعدد تجارتی مراکز اور مارکیٹیں بند جبکہ بعض علاقوں میں…

معاشرتی چیلنجز سے نمٹنے کیلئے سیرتِ طیبہ سے رہنمائی ضروری ہے، وفاقی وزیر اطلاعات

اسلام آباد میں سیرت النبیؐ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ موجودہ دور کے معاشرتی چیلنجز اور مشکلات کا مقابلہ کرنے کے لیے نبی کریم حضرت محمدؐ کی سیرتِ طیبہ اور تعلیمات سے رہنمائی لینا ناگزیر ہے۔…

جنرل اسمبلی کے 81ویں اجلاس کیلئے پاکستان کی بھرپور سفارتی تیاریاں

اسلام آباد: پاکستان نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 81ویں اجلاس اور آئندہ ہونے والی اہم کثیرالجہتی سفارتی سرگرمیوں کیلئے اپنی تیاریوں کو حتمی شکل دینے کا عمل تیز کردیا ہے۔ نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے متعلقہ اداروں کو جامع…

وزیراعظم نے ٹریڈ فیسلیٹیشن بورڈ کے قیام کی منظوری دے دی

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے ملکی تجارت کو مزید سہل اور مؤثر بنانے کیلئے ٹریڈ فیسلیٹیشن بورڈ کے قیام کی منظوری دے دی۔ وزیراعظم خود اس بورڈ کی صدارت کریں گے، جو تجارت کی مکمل ترسیلی زنجیر میں بہتری اور سرحد پار تجارت سے متعلق غیر…

پاکستانی اسٹارٹ اپ کو سعودی سرمایہ کاری مل گئی

ریاض: پاکستانی تعلیمی ٹیکنالوجی کے ادارے ایڈورسٹی نے سعودی عرب کی رپیڈیو گروپ سے اہم تزویراتی سرمایہ کاری حاصل کرلی، جس کے بعد مصنوعی ذہانت پر مبنی اس کے تعلیمی پلیٹ فارم کو سعودی عرب، خلیجی تعاون کونسل کے ممالک اور عالمی منڈیوں…

’’ایران سے دور رہیں‘‘، امریکا کی مدد کرنے والے ممالک کو سخت وارننگ

واشنگٹن: امریکا نے ایران کے ساتھ تعاون کرنے والے ممالک اور اداروں کیلئے دباؤ مزید بڑھانے کا عندیہ دیتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ تہران کی مدد یا امریکی پابندیوں سے بچنے میں معاونت کرنے والوں کو بھی پابندیوں کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ روئٹرز کے…

سندھ تقسیم نہیں ہوگا، کراچی کے مسائل حل کیے جائیں: اسمبلی میں آوازیں

کراچی: سندھ اسمبلی میں نئے انتظامی یونٹس کے قیام کے معاملے پر مسلسل تیسرے روز بھی بحث جاری رہی، جس کے دوران حکومتی اور اپوزیشن ارکان نے سندھ کی علاقائی وحدت کے تحفظ کی حمایت کی، تاہم کراچی کے مسائل، اختیارات کی نچلی سطح تک منتقلی، کرپشن کے…

غزہ میں فلسطینی بچوں کی پتنگ بازی اسرائیلیوں کیلئے خوف کی علامت بن گئی

غزہ: جنگ اور تباہی کے باعث پہلے ہی معمول کی زندگی سے محروم غزہ کے بچوں کیلئے تفریح کا ایک اور راستہ بھی بند ہونے لگا ہے۔ اسرائیلی دھمکیوں کے بعد مقامی سماجی و فلاحی تنظیموں پر مشتمل کمیٹیوں نے والدین سے اپیل کی ہے کہ وہ بچوں کو پتنگیں اڑانے…

جماعت اسلامی سے مذاکرات، اعلیٰ سطحی حکومتی وفد آج سہ پہر منصورہ پہنچے گا

لاہور-ڑھتی ہوئی مہنگائی اور پیٹرولیم لیوی کے خلاف جماعت اسلامی کے احتجاجی دھرنے کو ختم کرانے کے لیے وفاقی حکومت اور جماعت اسلامی کی اعلیٰ قیادت کے درمیان آج منصورہ، لاہور میں انتہائی اہم اور حتمی مذاکرات ہوں گے۔ مذاکراتی ٹیموں کی تشکیل اور…

ایاز صادق کی سرفراز بگٹی سے ملاقات، بلوچستان کیلئے تعاون کی یقین دہانی

کوئٹہ: اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے بدھ کے روز وزیراعلیٰ سیکریٹریٹ کوئٹہ کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی، صوبائی کابینہ کے ارکان اور حکومت و اپوزیشن کے اراکین سے ملاقات کی۔ ملاقات میں باہمی دلچسپی کے…