تازہ ترین

سپریم اور ہائی کورٹ ججز کی تنخواہوں اور مراعات میں اضافہ

- اسلام آباد سپریم کورٹ اور ہائی کورٹ کے ججز کی تنخواہوں اور مراعات میں اضافہ کر دیا گیا صدر زرداری نے سمری منظور کر لی۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق صدر مملکت آصف علی زرداری نے وفاقی حکومت کی سفارش پر سمری کی منظوری دے دی ہے جس کے مطابق…

پاکستان چاند پر پہنچنے کی تیاری میں، پہلی چاند گاڑی کا نام ’’جناح-1‘‘ مقرر

اسلام آباد — پاکستان نے خلائی تحقیق کے میدان میں ایک اور اہم قدم اٹھاتے ہوئے اپنی پہلی چاند گاڑی کے سرکاری نام کا اعلان کردیا ہے۔ ملک بھر سے موصول ہونے والی ہزاروں تجاویز میں سے ’’جناح-1‘‘ کا انتخاب کیا گیا ہے، جسے 2029 میں چین کے چانگ ای-8…

بنگلادیشی حسن محمود کی تباہ کن بولنگ، آسٹریلیا 198 رنز پر ڈھیر

ڈارون میں بنگلادیش اور آسٹریلیا کے درمیان سیریز کے پہلے ٹیسٹ میں بنگلادیشی فاسٹ بولر حسن محمود نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے آسٹریلوی بیٹنگ لائن کو مشکلات سے دوچار کردیا۔ آسٹریلوی ٹیم پہلی اننگز میں 198 رنز بناکر آل آؤٹ ہوگئی۔…

امریکا آبنائے ہرمز کے جال میں پھنس گیا، سابق ایرانی سفارتکار

تہران: سابق ایرانی سفارتکار عباس خمیار نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران کے خلاف امریکی معاشی اور فوجی دباؤ مطلوبہ نتائج حاصل کرنے میں ناکام رہا اور آبنائے ہرمز کا معاملہ واشنگٹن کے لیے ایک نئی مشکل بن گیا ہے۔ الجزیرہ سے گفتگو کرتے ہوئے عباس خمیار…

اسلام آباد میں جشن آزادی کی بڑی تقریب ہوگی ‘ داخلہ مفت

اسلام آباد: جشنِ آزادی کی خوشیوں کو یادگار بنانے کے لیے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں 14 اگست کے موقع پر ایک بڑی اور رنگا رنگ تقریب کا اہتمام کیا گیا ہے، جہاں شہریوں کو لائیو میوزک، مختلف پرفارمنسز، فیملی انٹرٹینمنٹ اور شاندار آتش بازی…

چین میں الیکٹرک گاڑیوں کی فروخت پہلی بار 60 فیصد سے تجاوز کرگئی

چین میں نئی توانائی سے چلنے والی گاڑیوں (این ای وی) کی فروخت جولائی 2026 میں پہلی بار ماہانہ نئی گاڑیوں کی مجموعی فروخت کے 60 فیصد سے تجاوز کرگئی۔ چائنا ایسوسی ایشن آف آٹوموبائل مینوفیکچررز کے مطابق جولائی میں نئی توانائی سے چلنے والی…

اسحاق ڈار اور ناروے کے وزیر خارجہ میں اہم مذاکرات، دوطرفہ تعلقات مزید گہرے کرنے پر اتفاق

اسلام آباد: پاکستان اور ناروے نے باہمی تعلقات کو نئی وسعت دینے اور تجارت، سرمایہ کاری سمیت مختلف شعبوں میں تعاون کو مزید فروغ دینے پر اتفاق کیا ہے۔ دونوں ممالک نے دوستانہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اظہار کرتے ہوئے عوامی روابط اور…

عوام کیلئے بجلی کا نیا جھٹکا، فی یونٹ قیمت میں مسلسل 3 ماہ اضافے کا امکان

کراچی: بجلی کے بھاری بھرکم بلوں سے پہلے ہی پریشان عوام پر ایک اور مالی بوجھ پڑنے کا خدشہ ہے، نیپرا کے زیرِ غور سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کے تحت ملک بھر میں بجلی کی فی یونٹ قیمت میں مسلسل تین ماہ تک اضافے کی راہ ہموار ہوگئی ہے۔ مجوزہ اضافے کی منظوری…

وفاقی حکومت کا بڑا فیصلہ، 10 لاکھ ٹن گندم درآمد کرنے کی منظوری

اسلام آباد: ملک میں گندم کی دستیابی کو یقینی بنانے اور آئندہ دنوں میں ممکنہ طلب کو پورا کرنے کے لیے وفاقی حکومت نے 10 لاکھ ٹن گندم درآمد کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ گندم کی درآمد کے طریقہ کار، سرکاری سطح پر امپورٹ یا نجی شعبے کو اجازت دینے سے…

پانچ گھنٹے مذاکرات بھی بے نتیجہ، پیٹرول پمپس بند کرنے کا فیصلہ برقرار

کراچی: پیٹرولیم ڈیلرز اور حکومت کے درمیان طویل مذاکرات کسی حتمی معاہدے کے بغیر ختم ہوگئے، جس کے بعد ملک بھر میں پیٹرول پمپس بند کرنے کا اعلان برقرار ہے۔ پاکستان پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے واضح کیا ہے کہ ہفتہ 15 اگست کی صبح 6 بجے سے غیر…