تازہ ترین

پیٹرولیم لیوی میں کمی پر حکومت اور جماعت اسلامی میں مذاکرات پر اتفاق

لاہور: پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور مہنگائی سے متاثرہ عوام کو ریلیف دینے کے معاملے پر وفاقی حکومت اور جماعت اسلامی کے درمیان مذاکرات آگے بڑھانے پر اتفاق ہوگیا ہے۔ دونوں جانب سے ماہرین پر مشتمل الگ الگ کمیٹیاں تشکیل دی جائیں گی جو…

سندھ کی تقسیم کسی صورت قبول نہیں، سعید غنی کا دوٹوک اعلان

کراچی: صوبائی وزیر محنت و افرادی قوت و سماجی تحفظ سعید غنی نے سندھ کی تقسیم یا صوبے میں کسی نئے سیاسی انتظام کے قیام کی تجاویز کو سختی سے مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ سندھ میں صرف ایک ہی حکومت ہوگی اور اس کے سوا کوئی بات قابل قبول نہیں ہوسکتی۔…

ابراہم لنکن کی طویل سمندری تعیناتی ختم، تھائی لینڈ پہنچ گیا

تھائی لینڈ: امریکی جوہری توانائی سے چلنے والا طیارہ بردار بحری جہاز ’’یو ایس ایس ابراہم لنکن‘‘ طویل عرصے تک سمندر میں رہنے کے بعد تھائی لینڈ پہنچ گیا، جہاں جہاز پر موجود تقریباً 5 ہزار اہلکاروں کو کئی ماہ بعد ساحل پر اترنے اور آرام کرنے کا…

حوثیوں کا بڑا میزائل حملہ، 14 میزائل اور ڈرون داغنے کا دعویٰ

یمن کے مغربی ساحلی علاقوں میں میزائل اور ڈرون حملوں کی نئی اطلاعات سامنے آئی ہیں، حوثی جنگجوؤں نے آبادی والے علاقوں کو 14 بیلسٹک میزائلوں اور ڈرونز کے ذریعے نشانہ بنانے کا دعویٰ کیا ہے، تاہم یمنی مسلح افواج کے مطابق بیشتر حملوں…

امریکی حکومت نااہل ترین لوگوں کے ہاتھ میں ہے، اداکار جارج کلونی کی ٹرمپ پر کڑی تنقید

ہالی ووڈ کے معروف اداکار جارج کلونی نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ان کی حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا اس وقت ایسے لوگوں کے ہاتھ میں ہے جو حکومت چلانے کیلئے سب سے کم اہل ہیں۔ آسکر ایوارڈ یافتہ اداکار نے…

ارشد ندیم کی نظریں ایک اور بڑے عالمی اعزاز پر، تیاریوں میں تیزی

پاکستان کے اولمپک طلائی تمغہ جیتنے والے نیزہ پھینکنے کے ماہر ارشد ندیم کے لیے آئندہ عالمی مقابلہ ایک بڑے اعزاز کے حصول کا اہم موقع بن گیا ہے۔ بھارت کے مضبوط حریف نیرج چوپڑا کے انجری کے باعث مقابلے سے باہر ہونے کے بعد ارشد ندیم کے لیے طلائی…

اسرائیلی فورسز کے چھاپے،متعدد فلسطینی گرفتار

مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی فورسز نے مختلف علاقوں میں چھاپہ مار کارروائیاں کرتے ہوئے 21 فلسطینیوں کو گرفتار کرلیا، جن میں ایک صحافی بھی شامل ہے۔ کارروائیوں کے دوران متعدد گھروں کی تلاشی لی گئی جبکہ بعض مقامات پر توڑ پھوڑ بھی کی گئی۔…

ایران کا بڑا جوابی وار، کویت اور امارات میں امریکی اڈوں پر حملے

ایران اور امریکا کے درمیان جاری کشیدگی میں ایک مرتبہ پھر شدت آگئی ہے، ایرانی فوج نے اعلان کیا ہے کہ اس نے کویت اور متحدہ عرب امارات میں موجود امریکی فوجی تنصیبات پر میزائل اور ڈرون حملے کیے ہیں۔ ایرانی فوج کے مطابق یہ کارروائیاں امریکا کی…

اپنا دفاع نہیں کروں گا، عدالت فیصلہ سنا دے‘‘ `یاسین ملک

سری نگر کی عدالت میں زیرِ سماعت سرلا بھٹ قتل کیس میں کشمیری رہنما یاسین ملک نے اپنے خلاف عائد قتل کے الزام کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اپنا دفاع نہیں کریں گے اور عدالت اگر انہیں مجرم قرار دیتی ہے تو وہ سزائے موت قبول کرنے کے لیے تیار…

شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی بڑی کارروائی، 15 خوارج ہلاک

راولپنڈی: پاکستان افغانستان سرحد پر سیکیورٹی فورسز نے دراندازی کی ایک بڑی کوشش ناکام بناتے ہوئے 15 خوارج کو ہلاک کر دیا۔ فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق کارروائی شمالی وزیرستان کے بالمقابل سرحدی علاقے میں کی گئی، جہاں دہشت…