تازہ ترین

جعفر مندوخیل کی عبدالعلیم خان سے ملاقات، بلوچستان کے شاہراہ منصوبوں پر اہم فیصلے

اسلام آباد میں گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل اور وفاقی وزیر برائے مواصلات عبدالعلیم خان کے درمیان اہم ملاقات ہوئی، جس میں بلوچستان کے مختلف شاہراہ منصوبوں پر پیش رفت اور ان کی تکمیل ہنگامی بنیادوں پر یقینی بنانے پر اتفاق کیا گیا۔ ملاقات…

خواتین میں غیر معمولی تھکن دل کے دورے کی علامت ہوسکتی ہے، ماہرین

ماہرین کا کہنا ہے کہ خواتین میں دل کے دورے کی علامات ہمیشہ مردوں جیسی واضح نہیں ہوتیں، جس کی وجہ سے بعض اوقات بروقت تشخیص نہیں ہو پاتی۔ اسی لیے جسم میں اچانک ہونے والی غیر معمولی تبدیلیوں کو نظر انداز کرنے کے بجائے ان پر توجہ دینا ضروری…

بیلجیئم میں خطرے کی گھنٹی، 20 لاکھ انڈے مارکیٹ سے واپس

رپورٹس کے مطابق ملک میں سالمونیلا کے پھیلاؤ سے کم از کم 306 افراد متاثر ہوئے ہیں اور انہیں پیٹ کی بیماری کی شکایات کے باعث اسپتالوں سے رجوع کرنا پڑا۔ حکام نے اس صورتحال کو ملک میں سالمونیلا کے غیر معمولی پھیلاؤ سے تعبیر کیا ہے۔ بیلجیئم…

جھوٹی ایف آئی آر:میر رضا قتل کیس کی تحقیقاتی ٹیم کے رکن انسپکٹر غلام نبی آفریدی کے خلاف مقدمہ درج

کراچی: شہری کے خلاف مبینہ طور پر جھوٹی ایف آئی آر درج کرنے کے الزام میں میر رضا قتل کیس کی تحقیقاتی ٹیم کے رکن انسپکٹر غلام نبی آفریدی سمیت پولیس افسران اور دیگر افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔ پولیس کے مطابق مقدمہ سرکار کی مدعیت میں…

کوئٹہ: "پشتون قومی جرگہ" ٗکا کامیاب انعقاد اور 19 نکاتی اعلامیہ

کوئٹہ میں جنوبی پشتونخوا کے عوام اور پشتون قوم کو درپیش سیاسی، آئینی، معاشی، سماجی اور امن و امان کے مسائل پر غور و خوض کیلئے منعقد کیا جانے والا تین روزہ پشتون قومی جرگہ کامیابی سے گزشتہ روز اختتام پذیر ہوگیا۔ جرگے میں بلوچستان سمیت ملک کے…

ٹرمپ ایران جنگ ختم کرنے پر غور کر رہے ہیں، امریکی میڈیا کا بڑا انکشاف

واشنگٹن-ایران کے ساتھ جاری جنگ کے معاملے پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے آئندہ لائحہ عمل سے متعلق نئی قیاس آرائیاں سامنے آئی ہیں، جہاں امریکی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ ٹرمپ جنگ کے خاتمے کا باضابطہ اعلان کرنے کے آپشن پر غور کر رہے ہیں۔ رپورٹ کے…

عمران خان کے خلاف بارہ کہو مقدمے کا جیل ٹرائل شروع ہونے کا عندیہ

اسلام آباد: بانی پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف بارہ کہو تھانے میں درج دہشت گردی کے مقدمے میں جیل ٹرائل کی راہ ہموار ہونے کے امکانات پیدا ہوگئے ہیں۔ انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد کے جج طاہر عباس سپرا نے سماعت کے دوران جیل ٹرائل شروع ہونے…

اسلام آباد بلدیاتی آرڈیننس بل 2026 منظور، پیپلز پارٹی کی مخالفت

اسلام آباد: قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ نے اسلام آباد مقامی حکومت آرڈیننس بل 2026 کی منظوری دے دی، تاہم پاکستان پیپلز پارٹی کے ارکان نے بل کی مخالفت کرتے ہوئے اپنے تحفظات ریکارڈ کرانے کا اعلان کردیا۔ قائمہ کمیٹی کے اجلاس میں بل…

عالمی سرمایہ کاروں کا پاکستان پر اعتماد بحال ہوگیا، وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب

اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ عالمی سرمایہ کاروں کا پاکستان کی معیشت پر اعتماد دوبارہ بحال ہوگیا ہے، جبکہ سرمایہ کاروں کی بڑھتی ہوئی دلچسپی نہ صرف ملک کی موجودہ معاشی صورتحال بلکہ مستقبل کے امکانات پر بھی اعتماد کی…

پیٹرولیم لیوی میں کمی پر حکومت اور جماعت اسلامی میں مذاکرات پر اتفاق

لاہور: پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور مہنگائی سے متاثرہ عوام کو ریلیف دینے کے معاملے پر وفاقی حکومت اور جماعت اسلامی کے درمیان مذاکرات آگے بڑھانے پر اتفاق ہوگیا ہے۔ دونوں جانب سے ماہرین پر مشتمل الگ الگ کمیٹیاں تشکیل دی جائیں گی جو…