تازہ ترین

نئے انتظامی یونٹس بننے سے سندھ میں ترقی کا آغاز ہوگا، فاروق ستار

کراچی: متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے مرکزی رہنما ڈاکٹر فاروق ستار نے دعویٰ کیا ہے کہ سندھ میں 6 انتظامی یونٹس بننے جا رہے ہیں اور ان یونٹس کا اختیار صوبے کے عوام کو دیا جائے گا۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فاروق ستار نے کہا کہ ایم…

لانگ مارچ ہر صورت ہوگا‘، جماعت اسلامی

 جماعت اسلامی اور حکومت کے درمیان مذاکرات کا پانچواں دور ختم ہوگیا، حکومتی وفد نے سیکیورٹی تھریٹ کے باعث جماعت اسلامی سے لانگ مارچ ملتوی کرنے کی درخواست کردی، تاہم جماعت اسلامی نے واضح کیا ہے کہ لیوی کے خاتمے تک لانگ مارچ لازم ہوگا۔…

کوہاٹ حملہ افغانستان میں جڑیں رکھنے والے خوارج نے کیا، وزارت اطلاعات

 وفاقی وزارت اطلاعات و نشریات نے کہا ہے کہ کوہاٹ حملہ افغانستان میں جڑیں رکھنے والے بدترین خوارج نے کیا ہے، افغانستان میں دہشت گردوں کی پناہ گاہیں اور بھرتیاں پاکستان کی سلامتی کے لیے براہ راست خطرہ ہیں تاہم پاکستان اپنے شہریوں، حدود اور…

ٹرمپ انتظامیہ کا اسرائیل کو 2 ارب 80 کروڑ ڈالر کا اسلحہ دینے کا منصوبہ

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ نے اسرائیل کو تقریباً 2 ارب 80 کروڑ ڈالر مالیت کا نیا اسلحہ فراہم کرنے کا منصوبہ تیار کیا ہے، جس میں 2 ہزار پاؤنڈ وزنی 40 ہزار بم شامل ہیں۔ امریکی ذرائع کے مطابق مجوزہ پیکج میں 20 ہزار ایم کے 84…

کیپٹن (ر) محمد سہیل چوہدری نے آئی جی اسلام آباد کا چارج سنبھال لیا

اسلام آباد پولیس کی قیادت میں تبدیلی کے بعد کیپٹن (ر) محمد سہیل چوہدری نے منگل کے روز نئے انسپکٹر جنرل کے طور پر باقاعدہ ذمہ داریاں سنبھال لیں۔ انہوں نے شہریوں کے تحفظ، جرائم کی روک تھام، قانون کی بالادستی اور عوام کو بروقت و بہتر پولیس…

سعودی عرب کا مکہ مکرمہ کے قریب حوثی ڈرون ناکام بنانے کا دعویٰ

مکہ مکرمہ کے قریب ایک ڈرون حملے کی کوشش سعودی فضائی دفاعی نظام نے ناکام بناتے ہوئے ڈرون کو مکہ مکرمہ کی ممنوعہ فضائی حدود میں داخل ہونے سے پہلے ہی تباہ کردیا۔ سعودی قیادت میں یمن میں قائم اتحاد کے ترجمان میجر جنرل ترکی المالکی کے مطابق ڈرون…

چینی اخبار نے سندھ طاس معاہدے کے فیصلے کو پاکستان کی سفارتی کامیابی قرار دے دیا

اسلام آباد: سندھ طاس معاہدے سے متعلق عالمی ثالثی فیصلے کو چین کے معروف اخبار نے پاکستان کیلئے اہم سفارتی کامیابی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ فیصلے سے بھارت کے مؤقف کو غیر متوقع دھچکا لگا اور پانی کے دیرینہ تنازع میں پاکستان کی قانونی پوزیشن…

ماہرنگ بلوچ نے مذاکرات سے انکار کیا، نوجوانوں کو ہتھیار اٹھانے پر اکسایا: بابر یوسفزئی

بلوچستان میں ماہرنگ بلوچ کے حوالے سے جاری معاملے پر معاون برائے داخلہ بلوچستان بابر یوسفزئی نے نادیہ بلوچ کے ٹویٹ پر شدید ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے ماہرنگ بلوچ کے مؤقف اور سرگرمیوں پر سخت سوالات اٹھا دیے۔ انہوں نے اپنے بیان میں دعویٰ کیا کہ…

وزیراعظم شہباز شریف کا بڑا اعلان، موٹرسائیکل اور 800 سی سی گاڑیوں کیلئے پٹرول پر 100 روپے ریلیف

عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافے کے بعد عوام کو درپیش مالی مشکلات کم کرنے کے لیے وزیراعظم شہباز شریف نے بڑا قدم اٹھاتے ہوئے خصوصی پیٹرول ریلیف اسکیم کا اعلان کردیا۔ وزیراعظم نے کہا کہ حکومت عوام پر بڑھتے ہوئے بوجھ سے…

کیا آپ کو معلوم ہے؟`صبح اٹھتے ہی ایک گلاس پانی پینا کتنا فائدہ مند؟`جانیے اس خبر میں

صبح آنکھ کھلنے کے بعد ایک گلاس پانی پینا ایک سادہ مگر مفید عادت ثابت ہوسکتا ہے، ماہرین کے مطابق رات بھر جسم کو پانی نہ ملنے کے باعث ہلکی پانی کی کمی پیدا ہوسکتی ہے، جسے صبح پانی پینے سے دور کرنے میں مدد ملتی ہے۔ تحقیق کے مطابق رات بھر سونے…