ریاض پر بڑا حملہ ناکام، حوثیوں کا بیلسٹک میزائل فضا میں تباہ
ریاض: سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض کی جانب داغے گئے بیلسٹک میزائل کو سعودی فضائی دفاعی نظام نے ہدف تک پہنچنے سے پہلے ہی فضا میں تباہ کرنے کا دعویٰ کیا ہے، جبکہ مختلف علاقوں میں شہری تنصیبات کو نشانہ بنانے کی کوششیں بھی ناکام بنانے کی اطلاع…