تازہ ترین

خیبرپختونخوا کے آئینی و مالی حقوق پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا: سہیل آفریدی

پشاور: خیبرپختونخوا کے توانائی اور قدرتی وسائل سے متعلق واجبات اور حقوق کا معاملہ ایک بار پھر شدت اختیار کرگیا، وزیراعلیٰ محمد سہیل آفریدی نے واضح کیا ہے کہ وفاق سے مطلوبہ ریلیف نہ ملنے کی صورت میں صوبے کے…

خلیجی ممالک میں پاکستانی انڈوں کی برآمد پر پابندی کا انکشاف

اسلام آباد: پاکستانی پولٹری مصنوعات کی خلیجی منڈیوں میں برآمد کو درپیش رکاوٹیں قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے قومی غذائی تحفظ کے اجلاس میں زیر بحث آگئیں، جہاں پولٹری صنعت نے انکشاف کیا کہ قطر، کویت اور عمان سمیت بعض خلیجی…

آبنائے ہرمز میں سعودی تیل بردار 2 ٹینکروں پر حملہ

آبنائے ہرمز: سعودی خام تیل لے جانے والے دو سپر ٹینکرز آبنائے ہرمز سے نکلتے ہوئے نامعلوم پروجیکٹائل کے حملوں کا نشانہ بن گئے، دونوں واقعات چند منٹ کے وقفے سے پیش آئے۔ شپنگ انٹیلی جنس اور ٹریکنگ کمپنیوں میریسکس اور کپلر کے مطابق دونوں ٹینکرز…

غزہ اور لبنان پر اقوام متحدہ کا ردعمل مایوس کن ہے: ایرانی صدر

بشکیک: ایرانی صدر مسعود پیزشکیان نے غزہ اور لبنان میں اسرائیلی کارروائیوں کے حوالے سے اقوام متحدہ اور سلامتی کونسل کے ردعمل کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے اسے مایوس کن قرار دیا ہے۔  شنگھائی تعاون تنظیم کے ایس سی او پلس اجلاس سے خطاب…

ایس سی او اجلاس، اسحاق ڈار کی عالمی رہنماؤں سے اہم ملاقاتیں

بشکیک: نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہان مملکت کے اجلاس کے موقع پر مختلف عالمی رہنماؤں اور وزرائے خارجہ سے اہم ملاقاتیں کیں، جن میں علاقائی امن و سلامتی، دوطرفہ تعلقات، باہمی تعاون اور…

بلوچستان یوتھ ڈویلپمنٹ پروگرام کا آغاز، 2 ہزار سے زائد نوجوانوں کو تربیت دی جائے گی

کوئٹہ: بلوچستان کے نوجوانوں کو جدید دور کی ضروریات سے ہم آہنگ کرنے اور ان کی پیشہ ورانہ و عملی صلاحیتیں بہتر بنانے کے لیے بلوچستان یوتھ ڈویلپمنٹ پروگرام کے پہلے مرحلے کا آغاز کردیا گیا ہے، جس کے تحت صوبے کے مختلف…

عالمی ثالثی عدالت کا فیصلہ، پاکستان کا مؤقف مزید مضبوط ہوگیا: صادق عمرانی

بلوچستان کے سینئر صوبائی وزیر، پیپلز پارٹی کے سینٹرل کمیٹی کے رکن و پارلیمانی لیڈر اور صوبائی وزیر آبپاشی میر محمد صادق عمرانی نے عالمی ثالثی عدالت کے حالیہ فیصلے کو پاکستان کی بہت بڑی قانونی اور سفارتی کامیابی قرار دیا…

نوکچہ، زیارت کراس آپریشن؛ دہشت گردوں کے عزائم ناکام بنا دیے گئے: سرفراز بگٹی

وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے چاغی کے علاقے نوکچہ اور پشین کے علاقے زیارت کراس میں سیکیورٹی فورسز کی مؤثر کارروائیوں کو سراہتے ہوئے 21 دہشت گردوں کے خاتمے پر اطمینان کا اظہار کیا ہے وزیراعلیٰ نے کہا کہ دہشت گردوں…

زیارت کراس اور نوکچہ حملوں کی مذمت، قوم متحد ہو کر دہشت گردی کا مقابلہ کرے: گورنر بلوچستان

گورنر بلوچستان جعفرخان مندوخیل نے زیارت کراس ڈسٹرکٹ پشین اور نوکچہ ضلع چاغی میں دہشت گردانہ حملوں کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ وقت آپہنچا ہے کہ ہر قسم کی دہشت گردی اور تخریب کاری کے خلاف پوری قوم اتحاد و…

تیل و گیس کے شعبے میں بڑی پیش رفت، OGDCL کا امریکی کمپنی سے معاہدہ

اسلام آباد: پاکستان کے تیل و گیس کے شعبے میں پیداوار بڑھانے کے لیے اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، جہاں آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ کمپنی لمیٹڈ (OGDCL) نے امریکی توانائی ٹیکنالوجی کمپنی Baker Hughes کے ساتھ اسٹریٹجک شراکت داری قائم کرلی ہے۔ اس تعاون کا…