تازہ ترین

انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں روپیہ مضبوط، ڈالر کی قدر میں کمی

کراچی: پاکستانی روپے نے امریکی ڈالر کے مقابلے میں اپنی معمولی مضبوطی کا سلسلہ برقرار رکھا، منگل کو انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر ایک پیسے کی کمی کے بعد 277.46 روپے پر بند ہوا جبکہ اوپن مارکیٹ میں بھی روپے کی قدر میں بہتری ریکارڈ کی گئی۔…

اینتھروپک نے لیمبڈا کے ساتھ 35 ارب ڈالر کی ڈیل کرلی

ٹیکساس: مصنوعی ذہانت کی بڑھتی ہوئی طلب کے باعث اینتھروپک نے اپنی کمپیوٹنگ صلاحیت میں بڑے اضافے کے لیے Nvidia کی حمایت یافتہ کلاؤڈ کمپنی لیمبڈا کے ساتھ 35 ارب ڈالر کا معاہدہ کرلیا ہے، جس کے تحت ٹیکساس میں تقریباً 350 میگاواٹ کی ڈیٹا سینٹر…

بلوچستان میں کامیاب آپریشنز، وزیراعظم کا سیکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین

اسلام آباد: بلوچستان کے مختلف علاقوں میں دہشت گردوں کے خلاف کامیاب کارروائیوں پر وزیراعظم محمد شہباز شریف نے سیکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے 21 دہشت گردوں کی ہلاکت کو اہم کامیابی قرار دیا ہے، جبکہ کسٹمز ہاؤس پر حملے کے دوران 6…

پاکستان اور افغانستان باہمی مفادات کیلئے مل کر کام کریں: افغان سفیر

اسلام آباد: افغان سفیر سردار احمد شکیب نے پاکستان اور افغانستان کے درمیان تعلقات کو نئی سوچ اور باہمی تعاون کے ذریعے مزید مضبوط بنانے پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ دونوں ممالک اپنے گہرے باہمی انحصار کو خطے میں استحکام اور مشترکہ معاشی مفادات…

صدر زرداری برطانیہ پہنچ گئے، طبی معائنے کا بھی امکان

ذرائع کے مطابق صدر آصف علی زرداری اپنے نجی دورے کے دوران لندن میں قیام کریں گے۔ ان کے برطانیہ میں تقریباً دو ہفتے رہنے کا امکان ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ قیام کے دوران صدر زرداری کا طبی معائنہ بھی متوقع ہے، جبکہ نجی مصروفیات کے ساتھ مختلف…

بلوچستان میں 21 دہشت گرد ہلاک، کسٹمز ہاؤس حملے میں 6 اہلکار شہید: آئی ایس پی آر

راولپنڈی: بلوچستان میں دہشت گردوں کے خلاف سیکیورٹی فورسز کی دو الگ کارروائیوں میں 21 دہشت گرد ہلاک جبکہ کسٹمز ہاؤس پر حملہ ناکام بناتے ہوئے 6 اہلکاروں نے جامِ شہادت نوش کیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق کارروائیاں چاغی کے علاقے نوکچہ اور پشین کے…

27 ستمبر کا احتجاج پُرامن ہوگا،: بیرسٹر گوہر

27 ستمبر کے احتجاج کے حوالے سے پی ٹی آئی نے واضح کیا ہے کہ اس کا مقصد اسلام آباد پر چڑھائی یا اڈیالہ جیل کا دروازہ توڑنا نہیں بلکہ اپنے سیاسی اور قانونی حقوق کے لیے پُرامن آواز بلند کرنا ہے۔ پی ٹی آئی چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ…

پیٹرولیم لیوی کے خلاف احتجاج، حکومت نے جماعت اسلامی کو مذاکرات کی پیشکش کردی

پیٹرولیم لیوی، بجلی کی قیمتوں اور مہنگائی کے خلاف جماعت اسلامی کا احتجاج جاری ہے، جبکہ حکومت نے دھرنے کے معاملے پر جماعت اسلامی سے مذاکرات کی پیشکش کردی ہے۔ جماعت اسلامی نے بھی مذاکرات پر آمادگی ظاہر کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ بات چیت صرف اسی…

مکہ دفاعی اتحاد قائم، پاکستان کو پہلے 3 سال کی اہم ذمہ داری مل گئی

استنبول: پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان دفاعی تعاون کے نئے مرحلے کا آغاز ہوگیا، تینوں ممالک نے باضابطہ طور پر مکہ دفاعی اتحاد قائم کرتے ہوئے پاکستان کو ابتدائی تین سال کے لیے سیکریٹری جنرل کی اہم ذمہ داری سونپ دی۔ مکہ دفاعی اتحاد…

معصوم بچیوں پر ظلم کی لرزہ خیز داستان، سعدیہ امام آبدیدہ ہوگئیں

شوبز اداکارہ سعدیہ امام معصوم بچیوں پر تشدد اور ظلم کے لرزہ خیز واقعات کا ذکر کرتے ہوئے جذبات پر قابو نہ رکھ سکیں اور آبدیدہ ہوگئیں۔ ایک رپورٹ میں کمسن بچی کی دونوں ٹانگوں کی ہڈیاں ٹوٹنے کی تفصیل سامنے آنے پر سعدیہ امام نے شدید دکھ اور غم…