تازہ ترین

خیبرپختونخوا میں گورنر راج کا امکان زیرِ غور: بیرسٹر عقیل ملک

اسلام آباد: خیبرپختونخوا میں گورننس اور انتظامی صورتحال کے حوالے سے وفاقی حکومت کی جانب سے گورنر راج کے آئینی آپشن پر غور کیے جانے کا بیان سامنے آیا ہے، تاہم اس حوالے سے کوئی حتمی فیصلہ نہیں کیا گیا۔ وزیر مملکت بیرسٹر عقیل ملک نے کہا ہے کہ…

نیویارک میں امریکا اور ایران کے درمیان اہم سفارتی رابطہ، ثالثوں کے ذریعے مذاکرات

نیویارک: اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر امریکا اور ایران کے درمیان سفارتی رابطوں میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، دونوں ممالک کے وفود کے درمیان نیویارک میں مذاکرات ہوئے جبکہ ثالثوں نے فریقین کے درمیان رابطے میں کردار ادا کیا۔…

بلوچستان اسپیشل ڈویلپمنٹ انیشی ایٹو، قلعہ سیف اللہ میں 53 ترقیاتی منصوبے مکمل

کوئٹہ: بلوچستان میں بنیادی سہولیات کی بہتری اور مقامی سطح پر ترقیاتی عمل کو تیز کرنے کے لیے جاری بلوچستان اسپیشل ڈویلپمنٹ انیشی ایٹو کے تحت قلعہ سیف اللہ میں درجنوں منصوبے مکمل کرلیے گئے ہیں۔ دستیاب تفصیلات کے مطابق بی ایس ڈی آئی کے فیز ون…

سعودی قومی دن، صدر زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف کی سعودی قیادت کو مبارکباد

پاکستانی قیادت نے سعودی عرب کے قومی دن کے موقع پر سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود، ولی عہد و وزیراعظم محمد بن سلمان بن عبدالعزیز آل سعود اور سعودی عوام کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے دونوں ممالک کے درمیان دیرینہ برادرانہ اور…

سعودی قومی دن، مریم نواز کی سعودی قیادت اور عوام کو مبارکباد

لاہور: سعودی عرب کے قومی دن کے موقع پر وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے سعودی قیادت اور عوام کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان دیرینہ برادرانہ تعلقات کو خراجِ تحسین پیش کیا ہے۔ اپنے پیغام میں مریم نواز شریف نے کہا…

پی ٹی آئی کا اسلام آباد مارچ کا لائحمہ عمل تبدیل کرنے کا فیصلہ، پارٹی میں اختلاف

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے 27 ستمبر کو اسلام آباد مارچ کا لائحمہ عمل تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا ہے جبکہ نئی حکمت عملی پر پارٹی میں اختلاف سامنے آیا ہے۔ وزیراعلیٰ ہاؤس پشاور میں پی ٹی آئی کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ہوا اور اس حوالے سے…

وزیراعظم شہباز شریف کی کویتی ولی عہد سے ملاقات، دوطرفہ تعاون بڑھانے پر اتفاق

وزیراعظم شہباز شریف کی کویتی ولی عہد شیخ صباح الخالد الحمد الصباح سے ملاقات ہوئی، جس میں پاکستان اور کویت کے درمیان دوطرفہ تعاون کو مزید وسعت دینے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 81ویں اجلاس کے اعلیٰ سطحی…

اسرائیلی حکومت ٹرمپ کے غزہ منصوبے میں رکاوٹیں ڈال رہی ہے، اردوان

ترک صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ اسرائیلی حکومت امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے غزہ سے متعلق منصوبے کی راہ میں رکاوٹیں پیدا کر رہی ہے۔ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے رجب طیب اردوان نے کہا کہ موجودہ حالات میں اقوام متحدہ امن کے…

حافظ نعیم کا لانگ مارچ مؤخر کرنے کا اعلان، احتجاج جاری رکھنے کا فیصلہ

ملتان: وزیراعظم شہباز شریف کی درخواست پر جماعت اسلامی نے اسلام آباد کی جانب جاری لانگ مارچ کو اکتوبر کے پہلے ہفتے تک مؤخر کرنے کا اعلان کردیا ہے، تاہم امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمٰن نے واضح کیا ہے کہ احتجاجی سرگرمیاں جاری رہیں گی اور…

ایران سے معاہدہ ہوگا یا اسے تباہ کردیں گے؟ ٹرمپ کا اقوام متحدہ میں بڑا بیان

نیویارک: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے ایران کے خلاف جنگ کا دفاع کیا اور کہا کہ جنگ نے تہران کو جوہری ہتھیار حاصل کرنے سے روک دیا، تاہم انہوں نے خبردار کیا کہ اگر ایران کے ساتھ معاہدہ نہ ہوا تو امریکا…