اسلام آباد کی جانب اہم راستے بند، سیکیورٹی انتظامات سخت
پاکستان تحریک انصاف کے 27 ستمبر کو متوقع لانگ مارچ کے پیش نظر اسلام آباد اور خیبرپختونخوا کے درمیان آمدورفت کے لیے استعمال ہونے والے اہم راستوں پر سیکیورٹی اقدامات سخت کردیئے گئے ہیں، جبکہ موٹروے پولیس نے متعدد شاہراہوں اور موٹرویز کے حصے…