تازہ ترین

مذاکرات، مفاہمت اور این آر او الگ الگ چیزیں ہیں، طلال چوہدری

اسلام آباد: وفاقی وزیر مملکت برائے داخلہ سینیٹر طلال چوہدری نے پاکستان تحریک انصاف کے 27 ستمبر کے لانگ مارچ کے حوالے سے کہا ہے کہ پی ٹی آئی جو کچھ کررہی ہے، اس سے عمران خان کو فائدے کے بجائے نقصان ہوگا۔ ان کا کہنا تھا کہ ریاست کو بلیک میل…

اسرائیلی فوج کا فلسطینی اتھارٹی کے کرنل کی گرفتاری کا دعویٰ

مغربی کنارہ: اسرائیلی سیکیورٹی فورسز نے مغربی کنارے میں فلسطینی اتھارٹی کی پریوینٹیو سیکیورٹی سروس کے ایک کرنل کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ اسرائیلی حکام کے مطابق گرفتار کرنل پر مبینہ طور پر مسلح اور دہشت گردانہ سرگرمیوں میں ملوث ہونے کا…

پیٹرول کی قیمت میں 1.70 روپے کمی، ڈیزل بھی سستا ہوگیا

اسلام آباد: حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر کمی کرتے ہوئے پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کے نئے نرخ جاری کردیئے ہیں، جس کے بعد ملک بھر میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی ہوگئی ہے۔ پیٹرولیم ڈویژن کی جانب سے جاری اعلامیے…

جنرل اسمبلی میں ایرانی صدر کی دبنگ تقریر؛ امریکی وفد واک آؤٹ کرگیا

نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس کے دوران ایرانی صدر مسعود پزیشکیان کے خطاب کے آغاز پر امریکی وفد واک آؤٹ کر گیا۔ عالمی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق ایرانی صدر پزیشکیان نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں اپنی تقریر کے…

پی ٹی آئی رہنما جنید اکبر کے خلاف پیکا کے تحت مقدمہ درج

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور رکن قومی اسمبلی جنید اکبر کے خلاف نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) کے سائبر کرائم رپورٹنگ سینٹر اسلام آباد میں پریوینشن آف الیکٹرانک کرائمز ایکٹ (پیکا) کے تحت مقدمہ درج…

لیفٹیننٹ جنرل (ر) نعمان محمود مکہ دفاعی معاہدے کے پہلے سیکریٹری جنرل مقرر

اسلام آباد: پاکستان نے لیفٹیننٹ جنرل (ر) نعمان محمود کو پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے پہلے سیکریٹری جنرل مقرر کردیا ہے۔ وزارت خارجہ کے مطابق وہ ریاض میں قائم کیے جانے والے اتحاد کے جنرل سیکریٹریٹ کی…

سیاست سوشل میڈیا پر نہیں، عوام کے درمیان کی جاتی ہے، وفاقی وزیر اطلاعات

پشاور: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن کی سیاست سوشل میڈیا تک محدود نہیں بلکہ عوام کے درمیان رہ کر ان کے مسائل سمجھنے اور ان کے حل کے لیے کردار ادا کرنے پر یقین رکھتی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ مسلم لیگ ن…

پی ٹی آئی لانگ مارچ کے پیش نظر راولپنڈی ریجن میں موبائل و انٹرنیٹ سروسز ڈاؤن کرنے کا فیصلہ

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے 27 ستمبر کے لانگ مارچ کے پیش نظر پنجاب حکومت نے راولپنڈی ریجن کے مختلف علاقوں میں موبائل اور انٹرنیٹ سروسز ڈاؤن گریڈ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ترجمان محکمہ داخلہ پنجاب کے مطابق اس سلسلے میں وفاقی وزارت داخلہ…

ابرار احمد ٹی20 کے نمبر ون بولر بن گئے

پاکستان کے لیگ اسپنر ابرار احمد نے آئی سی سی کی ٹی20 بولرز رینکنگ میں پہلی پوزیشن حاصل کرکے کیریئر کا اہم اعزاز اپنے نام کرلیا۔ وہ ٹی20 فارمیٹ میں عالمی نمبر ایک بننے والے پاکستان کے پانچویں بولر ہیں۔ ابرار احمد سے قبل عمر گل، سعید اجمل،…

مستونگ میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 9 مبینہ دہشت گرد ہلاک

مستونگ: بلوچستان کے ضلع مستونگ کی کانک وادی میں سیکیورٹی فورسز نے سیکیورٹی پوسٹ پر حملے کی مبینہ کوشش ناکام بناتے ہوئے 9 مبینہ دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق کارروائی کے دوران ایک اہلکار بھی زخمی ہوا، جبکہ ہلاک افراد کے…