تازہ ترین

عمران خان کے خلاف بارہ کہو مقدمے کا جیل ٹرائل شروع ہونے کا عندیہ

اسلام آباد: بانی پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف بارہ کہو تھانے میں درج دہشت گردی کے مقدمے میں جیل ٹرائل کی راہ ہموار ہونے کے امکانات پیدا ہوگئے ہیں۔ انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد کے جج طاہر عباس سپرا نے سماعت کے دوران جیل ٹرائل شروع ہونے…

اسلام آباد بلدیاتی آرڈیننس بل 2026 منظور، پیپلز پارٹی کی مخالفت

اسلام آباد: قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ نے اسلام آباد مقامی حکومت آرڈیننس بل 2026 کی منظوری دے دی، تاہم پاکستان پیپلز پارٹی کے ارکان نے بل کی مخالفت کرتے ہوئے اپنے تحفظات ریکارڈ کرانے کا اعلان کردیا۔ قائمہ کمیٹی کے اجلاس میں بل…

عالمی سرمایہ کاروں کا پاکستان پر اعتماد بحال ہوگیا، وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب

اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ عالمی سرمایہ کاروں کا پاکستان کی معیشت پر اعتماد دوبارہ بحال ہوگیا ہے، جبکہ سرمایہ کاروں کی بڑھتی ہوئی دلچسپی نہ صرف ملک کی موجودہ معاشی صورتحال بلکہ مستقبل کے امکانات پر بھی اعتماد کی…

پیٹرولیم لیوی میں کمی پر حکومت اور جماعت اسلامی میں مذاکرات پر اتفاق

لاہور: پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور مہنگائی سے متاثرہ عوام کو ریلیف دینے کے معاملے پر وفاقی حکومت اور جماعت اسلامی کے درمیان مذاکرات آگے بڑھانے پر اتفاق ہوگیا ہے۔ دونوں جانب سے ماہرین پر مشتمل الگ الگ کمیٹیاں تشکیل دی جائیں گی جو…

سندھ کی تقسیم کسی صورت قبول نہیں، سعید غنی کا دوٹوک اعلان

کراچی: صوبائی وزیر محنت و افرادی قوت و سماجی تحفظ سعید غنی نے سندھ کی تقسیم یا صوبے میں کسی نئے سیاسی انتظام کے قیام کی تجاویز کو سختی سے مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ سندھ میں صرف ایک ہی حکومت ہوگی اور اس کے سوا کوئی بات قابل قبول نہیں ہوسکتی۔…

ابراہم لنکن کی طویل سمندری تعیناتی ختم، تھائی لینڈ پہنچ گیا

تھائی لینڈ: امریکی جوہری توانائی سے چلنے والا طیارہ بردار بحری جہاز ’’یو ایس ایس ابراہم لنکن‘‘ طویل عرصے تک سمندر میں رہنے کے بعد تھائی لینڈ پہنچ گیا، جہاں جہاز پر موجود تقریباً 5 ہزار اہلکاروں کو کئی ماہ بعد ساحل پر اترنے اور آرام کرنے کا…

حوثیوں کا بڑا میزائل حملہ، 14 میزائل اور ڈرون داغنے کا دعویٰ

یمن کے مغربی ساحلی علاقوں میں میزائل اور ڈرون حملوں کی نئی اطلاعات سامنے آئی ہیں، حوثی جنگجوؤں نے آبادی والے علاقوں کو 14 بیلسٹک میزائلوں اور ڈرونز کے ذریعے نشانہ بنانے کا دعویٰ کیا ہے، تاہم یمنی مسلح افواج کے مطابق بیشتر حملوں…

امریکی حکومت نااہل ترین لوگوں کے ہاتھ میں ہے، اداکار جارج کلونی کی ٹرمپ پر کڑی تنقید

ہالی ووڈ کے معروف اداکار جارج کلونی نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ان کی حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا اس وقت ایسے لوگوں کے ہاتھ میں ہے جو حکومت چلانے کیلئے سب سے کم اہل ہیں۔ آسکر ایوارڈ یافتہ اداکار نے…

ارشد ندیم کی نظریں ایک اور بڑے عالمی اعزاز پر، تیاریوں میں تیزی

پاکستان کے اولمپک طلائی تمغہ جیتنے والے نیزہ پھینکنے کے ماہر ارشد ندیم کے لیے آئندہ عالمی مقابلہ ایک بڑے اعزاز کے حصول کا اہم موقع بن گیا ہے۔ بھارت کے مضبوط حریف نیرج چوپڑا کے انجری کے باعث مقابلے سے باہر ہونے کے بعد ارشد ندیم کے لیے طلائی…

اسرائیلی فورسز کے چھاپے،متعدد فلسطینی گرفتار

مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی فورسز نے مختلف علاقوں میں چھاپہ مار کارروائیاں کرتے ہوئے 21 فلسطینیوں کو گرفتار کرلیا، جن میں ایک صحافی بھی شامل ہے۔ کارروائیوں کے دوران متعدد گھروں کی تلاشی لی گئی جبکہ بعض مقامات پر توڑ پھوڑ بھی کی گئی۔…