تازہ ترین

خواتین کی تعلیم اور معاشی خودمختاری کیلئے اقدامات مزید مؤثر بنائے جا رہے ہیں: ضیاء اللہ لانگو

صوبائی وزیر داخلہ میر ضیاء اللہ لانگو نے کہا ہے کہ بلوچ خواتین ہماری ثقافت، تعلیم اور سماجی اقدار کی مضبوط بنیاد ہیں ، جنہوں نے نئی نسل کی تعلیم و تربیت، روایات کے تحفظ اور معاشرے میں وقار، عزت اور مثبت اقدار کے فروغ میں ہمیشہ اہم کردار ادا…

سرفراز بگٹی سے سردار بابر خان موسیٰ خیل اور سردار محمد حنیف کی ملاقات

وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے سابق ڈپٹی اسپیکر بلوچستان اسمبلی سردار بابر خان موسیٰ خیل اور قبائلی رہنماء سردار محمد حنیف خان موسیٰ خیل نے ملاقات کی ملاقات میں صوبے کی مجموعی سیاسی و سماجی صورتحال، موسیٰ خیل سمیت مختلف علاقوں میں…

ڈپٹی کمشنر کیچ کی زیرِ صدارت ستمبر پولیو مہم کی تیاریوں پر اہم اجلاس

ڈپٹی کمشنر کیچ یاسر اقبال دشتی کی زیرِ صدارت ستمبر 2026 کی ایس این آئی ڈی پولیو مہم کے انتظامات، تیاریوں اور مؤثر عملدرآمد کے حوالے سے ایک اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں ضلع کیچ میں پولیو سے بچاؤ کی مہم کو کامیاب بنانے کے لیے مختلف محکموں کے…

دہشت گردی کے خلاف جنگ، سیکیورٹی فورسز کی قربانیاں قوم کیلئے باعثِ فخر ہیں: سرفراز بگٹی

وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے شمالی وزیرستان میں پاک افغان سرحد سے دراندازی کی کوشش ناکام بنا کر 15 خوارج کو ہلاک کرنے پر سیکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین پیش کیا ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں سیکیورٹی فورسز کی…

جعفر مندوخیل کی عبدالعلیم خان سے ملاقات، بلوچستان کے شاہراہ منصوبوں پر اہم فیصلے

اسلام آباد میں گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل اور وفاقی وزیر برائے مواصلات عبدالعلیم خان کے درمیان اہم ملاقات ہوئی، جس میں بلوچستان کے مختلف شاہراہ منصوبوں پر پیش رفت اور ان کی تکمیل ہنگامی بنیادوں پر یقینی بنانے پر اتفاق کیا گیا۔ ملاقات…

خواتین میں غیر معمولی تھکن دل کے دورے کی علامت ہوسکتی ہے، ماہرین

ماہرین کا کہنا ہے کہ خواتین میں دل کے دورے کی علامات ہمیشہ مردوں جیسی واضح نہیں ہوتیں، جس کی وجہ سے بعض اوقات بروقت تشخیص نہیں ہو پاتی۔ اسی لیے جسم میں اچانک ہونے والی غیر معمولی تبدیلیوں کو نظر انداز کرنے کے بجائے ان پر توجہ دینا ضروری…

بیلجیئم میں خطرے کی گھنٹی، 20 لاکھ انڈے مارکیٹ سے واپس

رپورٹس کے مطابق ملک میں سالمونیلا کے پھیلاؤ سے کم از کم 306 افراد متاثر ہوئے ہیں اور انہیں پیٹ کی بیماری کی شکایات کے باعث اسپتالوں سے رجوع کرنا پڑا۔ حکام نے اس صورتحال کو ملک میں سالمونیلا کے غیر معمولی پھیلاؤ سے تعبیر کیا ہے۔ بیلجیئم…

جھوٹی ایف آئی آر:میر رضا قتل کیس کی تحقیقاتی ٹیم کے رکن انسپکٹر غلام نبی آفریدی کے خلاف مقدمہ درج

کراچی: شہری کے خلاف مبینہ طور پر جھوٹی ایف آئی آر درج کرنے کے الزام میں میر رضا قتل کیس کی تحقیقاتی ٹیم کے رکن انسپکٹر غلام نبی آفریدی سمیت پولیس افسران اور دیگر افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔ پولیس کے مطابق مقدمہ سرکار کی مدعیت میں…

کوئٹہ: "پشتون قومی جرگہ" ٗکا کامیاب انعقاد اور 19 نکاتی اعلامیہ

کوئٹہ میں جنوبی پشتونخوا کے عوام اور پشتون قوم کو درپیش سیاسی، آئینی، معاشی، سماجی اور امن و امان کے مسائل پر غور و خوض کیلئے منعقد کیا جانے والا تین روزہ پشتون قومی جرگہ کامیابی سے گزشتہ روز اختتام پذیر ہوگیا۔ جرگے میں بلوچستان سمیت ملک کے…

ٹرمپ ایران جنگ ختم کرنے پر غور کر رہے ہیں، امریکی میڈیا کا بڑا انکشاف

واشنگٹن-ایران کے ساتھ جاری جنگ کے معاملے پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے آئندہ لائحہ عمل سے متعلق نئی قیاس آرائیاں سامنے آئی ہیں، جہاں امریکی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ ٹرمپ جنگ کے خاتمے کا باضابطہ اعلان کرنے کے آپشن پر غور کر رہے ہیں۔ رپورٹ کے…