اسلام آباد مفاہمتی یادداشت آگے بڑھانے پر اتفاق، پاکستان اور ایران کا قریبی رابطے برقرار رکھنے کا عزم
نیویارک: پاکستان اور ایران نے خطے میں بڑھتی کشیدگی کے خاتمے اور پائیدار امن کے لیے سفارتی کوششیں جاری رکھنے پر اتفاق کیا ہے، جبکہ ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت کو آگے بڑھانے کے لیے تہران کی آمادگی کا اظہار کیا ہے۔…