تازہ ترین

مشرق وسطیٰ کے ممالک اپنے مستقبل کے فیصلے خود کریں، شی جنپنگ

قاہرہ: چین کے صدر شی جنپنگ نے مشرق وسطیٰ کے ممالک پر زور دیا ہے کہ وہ خطے کے لیے نیا سیکیورٹی نظام تشکیل دیں، اپنے معاملات میں بیرونی مداخلت کو مسترد کریں اور اپنے مستقبل سے متعلق فیصلے خود کریں۔ انہوں نے فلسطین کے مسئلے کو مشرق وسطیٰ کے…

وزیراعظم کا پمز آتشزدگی کی تحقیقاتی رپورٹ پر فوری عملدرآمد کا حکم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (پمز) میں پیش آنے والے آتشزدگی کے واقعے کی عبوری تحقیقاتی رپورٹ کی روشنی میں کیے گئے فیصلوں پر فوری اور مؤثر عملدرآمد یقینی بنانے کی ہدایت کردی ہے۔ کرغزستان سے واپسی کے…

جاز اور آئی ٹیکنالوجی کا ڈرائیور کے آغاز کے لیے اہم معاہدہ

اسلام آباد: پاکستان کی تیزی سے بڑھتی ہوئی رائیڈ ہیلنگ مارکیٹ میں ایک نئے پلیٹ فارم کی آمد کی راہ ہموار ہوگئی ہے، جہاں جاز ورلڈ انٹرپرائز سلوشنز اور آئی ٹیکنالوجی کے درمیان ڈرائیور کے آغاز کے لیے اہم یادداشتِ تفاهم پر دستخط کیے گئے ہیں۔ نئے…

قومی ہاکی چیمپئن شپ کے لیے 2 کروڑ 80 لاکھ روپے کی انعامی رقم مختص

اسلام آباد: پاکستان ہاکی فیڈریشن نے قومی کھیل کو نچلی سطح سے دوبارہ مضبوط بنانے کے لیے اہم اقدامات کا اعلان کرتے ہوئے قومی ہاکی چیمپئن شپ کے لیے 2 کروڑ 80 لاکھ روپے کی انعامی رقم مختص کردی ہے۔ انعامی رقم بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے…

اردوان کا شنگھائی تعاون تنظیم کی مکمل رکنیت پر غور کا عندیہ

انقرہ: نیٹو کے رکن ترکیہ نے چین اور روس کی قیادت میں قائم شنگھائی تعاون تنظیم کے ساتھ تعلقات کو مزید بلند سطح تک لے جانے کا عندیہ دے دیا ہے، جبکہ صدر رجب طیب اردوان نے تنظیم کی مکمل رکنیت کے امکان پر غور کرنے کا بھی اشارہ دیا ہے۔ صدر رجب…

غیرقانونی کال سینٹرز سے گرفتار 24 چینی اور 36 ویتنامی شہری ملک بدر

اسلام آباد: غیرقانونی کال سینٹرز کے خلاف کارروائی کے دوران گرفتار کیے گئے غیرملکی شہریوں میں سے 61 افراد کو پاکستان سے ملک بدر کردیا گیا، جن میں 36 ویتنامی، 24 چینی اور ایک ملائیشین شہری شامل ہیں۔ حکام کے مطابق غیرقانونی کال سینٹرز کے خلاف…

روس ایران کو تیز رفتار کروز میزائل ٹیکنالوجی دے رہا ہے؟ امریکا میں تشویش

تہران: روس کی جانب سے ایران کو جدید تیز رفتار کروز میزائل ٹیکنالوجی کے حصول میں مبینہ مدد فراہم کیے جانے کی اطلاعات نے خطے میں امریکی بحری جنگی جہازوں کی سلامتی سے متعلق نئی تشویش پیدا کردی ہے۔ ایک رپورٹ کے مطابق ماسکو 2023 سے تہران کو ایسی…

ریاض میں پاکستان سعودی عرب کے درمیان اہم سائبر سیکیورٹی معاہدہ

اسلام آباد: پاکستان اور سعودی عرب نے سائبر سیکیورٹی کے شعبے میں تعاون مزید مضبوط بنانے کے لیے اہم معاہدے پر دستخط کردیے ہیں، جس کے تحت دونوں ممالک جدید سائبر خطرات سے نمٹنے، معلومات کے تبادلے اور اہم قومی و معاشی مفادات کے تحفظ کے لیے…

پیپلزپارٹی کا اسلام آباد بلدیاتی قانون ترمیمی بل کی مخالفت کا فیصلہ

اسلام آباد: اسلام آباد کے بلدیاتی نظام میں ترمیم کے معاملے پر حکومت کو اہم سیاسی رکاوٹ کا سامنا ہے، جہاں پیپلزپارٹی نے قائمہ کمیٹی میں حکومت کی جانب سے پیش کیے جانے والے بل کی مخالفت کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ بلدیاتی قانون میں…

حافظ نعیم الرحمان کا کل ملک گیر ہڑتال کا اعلان

کراچی: جماعت اسلامی کے امیر حافظ نعیم الرحمان نے عوام کو درپیش مختلف مسائل کے خلاف کل ملک گیر ہڑتال کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ عوامی مشکلات پر توجہ دیے جانے تک جماعت اسلامی کی تحریک جاری رہے گی۔ حافظ نعیم الرحمان نے حکومت اور تیل کمپنیوں…