تازہ ترین

لبنان نے سزائے موت ختم کردی، ایسا کرنے والا پہلا عرب ملک بن گیا

بیروت-لبنان نے سزائے موت کے خاتمے کی جانب ایک تاریخی قدم اٹھاتے ہوئے پارلیمنٹ سے متعلقہ قانون منظور کرلیا ہے، جس کے بعد ملک میں اس سزا کو قانونی طور پر ختم کرنے کی راہ ہموار ہوگئی۔ اس اقدام کے ساتھ لبنان سزائے موت ختم کرنے والا پہلا عرب ملک…

پاکستان اور بیلاروس کا اقتصادی و تجارتی تعاون نئی سطح پر لے جانے کا فیصلہ

اسلام آباد: پاکستان اور بیلاروس نے دوطرفہ اقتصادی تعلقات کو مزید مضبوط بنانے اور تجارت و سرمایہ کاری کے نئے مواقع پیدا کرنے پر اتفاق کرتے ہوئے مختلف شعبوں میں تعاون کو نئی سطح تک لے جانے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔ اسلام آباد میں پاکستان اور…

شہباز شریف اور فیلڈ مارشل کا ایرانی قیادت کے نام خصوصی پیغام، محسن نقوی نے پہنچا دیا

تہران: پاکستان کی جانب سے خطے میں امن و استحکام کے لیے سفارتی رابطوں کا سلسلہ جاری ہے، اسی سلسلے میں وزیر داخلہ محسن نقوی نے ایرانی قیادت سے اہم ملاقاتیں کیں اور وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل کی جانب سے خصوصی پیغام بھی پہنچایا۔…

نوجوان ملک کا قیمتی اثاثہ، تعلیم، ہنر اور روزگار ترجیح ہے: شہباز شریف

اسلام آباد: پاکستان میں نوجوانوں کے لیے روزگار، جدید ٹیکنالوجی اور اعلیٰ تعلیم کے مواقع بڑھانے کی جانب اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، وزیراعظم شہباز شریف نے نوجوانوں کے عالمی دن کے موقع پر ملک کی پہلی قومی یوتھ ایمپلائمنٹ پالیسی کا اعلان کرتے…

میر چنگیز مری کو بڑا ریلیف، سپریم کورٹ نے رکنیت بحال کردی

اسلام آباد: پی بی 9 کوہلو کے انتخابی معرکے میں میر چنگیز خان مری کو بڑا عدالتی ریلیف مل گیا۔ سپریم کورٹ نے 4 پولنگ اسٹیشنز پر دوبارہ انتخابات کرانے کا فیصلہ روک دیا، جس کے بعد مسلم لیگ (ن) کے امیدوار کی رکنیت ایک بار پھر بحال ہوگئی۔ جسٹس…

بحیرہ احمر میں تجارتی جہاز پر حوثی حملہ، 3 پاکستانی جاں بحق، ایک زخمی: اسحاق ڈار

اسلام آباد: بحیرہ احمر میں ایک غیر جنگی تجارتی جہاز پر حوثیوں کے مبینہ حملے کے نتیجے میں 3 پاکستانی شہری جاں بحق جبکہ ایک زخمی ہوگیا، جس پر پاکستان نے شدید تشویش اور مذمت کا اظہار کیا ہے۔ وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے واقعے پر ردعمل دیتے ہوئے…

محسن نقوی کی تہران میں ایرانی صدر اور وزیرِ خارجہ سے ملاقاتیں

تہران-ایران کے دورے پر موجود پاکستان کے وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے تہران میں ایرانی صدر مسعود پزشکیان اور ایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی سے ملاقات کی ہے۔ ایرانی میڈیا نے تاحال ان ملاقاتوں کی تفصیلات شیئر نہیں کیں۔ محسن نقوی ایسے وقت میں…

حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کا اعلان

وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کا اعلان کردیا۔ پیٹرولیم ڈویژن سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول ایک روپے 70 پیسے فی لیٹر سستا کیا گیا ہے، جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں ایک روپے 39 پیسے کا اضافہ کیا گیا ہے۔…

سرکاری ملازمین کی پنشن کا نظام تبدیل

سرکاری ملازمین کی پنشن کا نظام تبدیل ہونے کے بعد نئے نظام پر عملدرآمد شروع ہو گیا۔ وفاقی حکومت نے ڈیفائنڈ کنٹری بیوشن پنشن فنڈ اسکیم 2024 پر عملدرآمد کا فیصلہ کیا ہے۔ ڈیفائنڈ کنٹری بیوشن پنشن فنڈ اسکیم 2024 کے قواعد جاری کر دیےگئے۔…

ہیپاٹائٹس سی کے خلاف بڑی کامیابی، انگلینڈ میں اموات میں 36 فیصد کمی

لندن: انگلینڈ نے خاموشی سے جگر کو نقصان پہنچانے والی خطرناک بیماری ہیپاٹائٹس سی کے خلاف نمایاں پیشرفت حاصل کرلی ہے اور موجودہ رفتار برقرار رہی تو ملک عالمی ادارۂ صحت کے مقررہ ہدف سے پہلے اس بیماری کو عوامی صحت کے بڑے مسئلے کے طور پر ختم…