تازہ ترین

محکمہ موسمیات کی ملک کے مختلف علاقوں میں بارش کی پیشگوئی، لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ

محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے کہ ملک بالائی اور وسطی علاقوں میں 13 اگست سے 15 اگست کے دوران مزید بارشیں ہوں گی پہاڑی علاقوں میں لینڈسلائیڈنگ کا خدشہ ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق مون سون ہوائیں ملک کے بالائی علاقوں میں داخل ہو رہی ہیں…

بلوچستان میں دہشتگردوں کے خلاف آپریشن، 18 دہشتگرد ہلاک، 2 اہلکار زخمی

بلوچستان کے علاقے سوراب میں بارودی گاڑی کی تیاری کے دوران دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں 8 دہشت گرد ہلاک اور 3 شہری بھی نشانہ بنے جبکہ واقعے کے بعد کارروائی کے دوران مزید 10 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی ار) سے…

پاکستان کا مجموعی قرض 99.6 ٹریلین روپے تک پہنچ گیا، ایک سال میں 5.2 ٹریلین کا اضافہ

پاکستان کے مجموعی قرضوں کا حجم تاریخ کی نئی بلند سطح پر پہنچ گیا ہے، ایک سال کے دوران ملکی قرض میں 5.2 ٹریلین روپے کا اضافہ ہوا، جس کے بعد مجموعی قرض 99.6 ٹریلین روپے ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ملک کے مجموعی قرضوں سے…

دوبارہ گنتی میں بھی فیصل راٹھور کامیاب، آزاد کشمیر کے وزیراعظم کی پوزیشن برقرار

مظفرآباد: آزاد کشمیر کے حلقہ ایل اے XVII باغ IV حویلی (کہوٹہ) کے انتخابی نتائج میں دوبارہ گنتی کے بعد بھی کوئی تبدیلی نہ آسکی اور راجہ فیصل ممتاز راٹھور ایک بار پھر کامیاب قرار پائے ہیں، جس کے بعد ان کی انتخابی کامیابی برقرار رہی۔ ریٹرننگ…

مسجد نبوی ﷺ کے زائرین کے لیے بڑی خوشخبری، نئی سہولتیں اور معاون خدمات متعارف

مدینہ منورہ-مسجد نبوی ﷺ میں دنیا بھر سے آنے والے زائرین کی سہولت اور عبادت کے تجربے کو مزید بہتر بنانے کے لیے سعودی حکام نے جدید خدمات اور خصوصی سہولتوں کا دائرہ وسیع کرنے کا فیصلہ کیا ہے، جن میں مختلف زبانوں میں رہنمائی، خصوصی افراد کے لیے…

کانگو میں ایبولا کی وبا بے قابو، ہلاکتیں 2 ہزار سے تجاوز کرگئیں

کنشاسا: افریقی ملک کانگو میں ایبولا وائرس کی وبا نے سنگین صورتحال اختیار کرلی ہے، جہاں مہلک وائرس کے باعث ہلاکتوں کی تعداد 2 ہزار سے تجاوز کرگئی جبکہ ہزاروں افراد میں بیماری کی تصدیق ہونے کے بعد صحت عامہ کے اداروں کی تشویش بڑھ گئی ہے۔ حکام…

وفاقی کابینہ میں بڑے ردوبدل کی تیاری، وزرائے مملکت کو وفاقی وزیر بنانے پر غور

اسلام آباد-وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی حکومت کی کارکردگی کا جامع جائزہ لینے کا عمل تیز کردیا ہے، جس کے بعد وفاقی کابینہ اور اعلیٰ بیوروکریسی میں اہم تبدیلیوں کے امکانات بڑھ گئے ہیں، جبکہ اچھی کارکردگی دکھانے والے وزرائے مملکت کو وفاقی وزیر…

گڈز ٹرانسپورٹرز کی ملک گیر ہڑتال، سپلائی چین متاثر، بڑے بحران کا خدشہ

کراچی: ملک گیر گڈز ٹرانسپورٹرز کی ہڑتال نے کاروباری اور صنعتی سرگرمیوں کے لیے خطرے کی گھنٹی بجا دی ہے، امپورٹ، ایکسپورٹ اور اشیائے ضروریہ کی ترسیل میں بڑے پیمانے پر رکاوٹ کے باعث سپلائی چین متاثر ہونے لگی ہے اور ملک میں ایک بڑے اقتصادی…

ایران امریکا کشیدگی کا عالمی مارکیٹ پر اثر، تیل کی قیمت مزید بڑھنے کا خدشہ

واشنگٹن: عالمی توانائی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں پر دباؤ بڑھنے لگا ہے، امریکی ادارے نے ایران امریکا کشیدگی اور آبنائے ہرمز میں تیل کی ترسیل کو درپیش مشکلات کے باعث رواں سال تیل کی قیمتوں کے پہلے سے بلند تخمینے جاری کردیئے ہیں۔ امریکی…

لبنان نے سزائے موت ختم کردی، ایسا کرنے والا پہلا عرب ملک بن گیا

بیروت-لبنان نے سزائے موت کے خاتمے کی جانب ایک تاریخی قدم اٹھاتے ہوئے پارلیمنٹ سے متعلقہ قانون منظور کرلیا ہے، جس کے بعد ملک میں اس سزا کو قانونی طور پر ختم کرنے کی راہ ہموار ہوگئی۔ اس اقدام کے ساتھ لبنان سزائے موت ختم کرنے والا پہلا عرب ملک…