تازہ ترین

اڈیالہ جیل میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کی 55 منٹ ملاقات

0

اسلام آباد: اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کے درمیان ملاقات کرا دی گئی، دونوں کی ملاقات تقریباً 55 منٹ تک جاری رہی۔

جیل ذرائع کے مطابق راولپنڈی کانفرنس روم میں ہونے والی ملاقات کے دوران عمران خان اور بشریٰ بی بی نے ایک دوسرے کی خیریت دریافت کی۔ ملاقات مقررہ وقت تک جاری رہی، جس کے بعد دونوں کو واپس اپنے اپنے سیل منتقل کردیا گیا۔

جیل ذرائع کا کہنا ہے کہ ملاقات کے اختتام پر عمران خان اور بشریٰ بی بی کو ان کے متعلقہ سیل میں منتقل کردیا گیا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.