اڈیالہ جیل میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کی 55 منٹ ملاقات
اسلام آباد: اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کے درمیان ملاقات کرا دی گئی، دونوں کی ملاقات تقریباً 55 منٹ تک جاری رہی۔
جیل ذرائع کے مطابق راولپنڈی کانفرنس روم میں ہونے والی ملاقات کے دوران عمران خان اور بشریٰ بی بی نے…