تازہ ترین

بھارت سے پاکستانی قیدیوں کی وطن واپسی کی راہ ہموار

0

بھارت میں قید دو درجن کے قریب پاکستانی شہریوں کی وطن واپسی کی امید پیدا ہوگئی ہے، پاکستانی وزارت خارجہ اور نئی دہلی میں ہائی کمیشن کی مسلسل سفارتی کوششوں کے بعد بھارتی حکام کی جانب سے قیدیوں کو پاکستانی حکام کے حوالے کیے جانے کا امکان ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.