اسلام آباد: حکومت نے عید میلاد النبی ﷺ کے موقع پر 26 اگست بروز بدھ ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کردیا ہے۔
وزیراعظم کی منظوری کے بعد کابینہ ڈویژن نے عام تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا، جس کے مطابق ملک بھر کے تمام سرکاری اور نیم سرکاری دفاتر 26 اگست کو بند رہیں گے۔