زمبابوے میں مسافروں سے بھری کشتی الٹ گئی، 44 افراد ہلاک
ہرارے: زمبابوے میں گنجائش سے زائد مسافروں کو لے جانے والی کشتی جھیل میں الٹنے سے کم از کم 44 افراد ہلاک ہوگئے، جبکہ درجنوں افراد کو ریسکیو کرلیا گیا اور لاپتا افراد کی تلاش تاحال جاری ہے۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق حادثے کا شکار ہونے…