ایران کی بحریہ اور فضائیہ ختم ہوچکی، پاسداران انقلاب فرار ہو رہے ہیں: ٹرمپ
واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے خلاف سخت بیان دیتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ تہران اب پہلے جیسی طاقت نہیں رکھتا اور ’’صرف باتیں کرتا ہے، عمل نہیں‘‘، جبکہ ایران اب مشرق وسطیٰ کا بدمعاش بھی نہیں رہا۔
ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ…