ٹرمپ کا CNN، MS NOW اور Politico کے وائٹ ہاؤس داخلے پر پابندی کا اعلان
واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے CNN، MS NOW اور Politico کے نمائندوں کو وائٹ ہاؤس میں داخلے سے روکنے کا اعلان کردیا، جس کے بعد امریکی انتظامیہ اور میڈیا کے درمیان کشیدگی ایک بار پھر نمایاں ہوگئی ہے۔
ٹرمپ نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر…