کینیڈا کے جوابی ٹیرف پر ٹرمپ کا سخت ردعمل
واشنگٹن- امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کینیڈا کی جانب سے امریکی مصنوعات پر جوابی ٹیرف عائد کرنے کے فیصلے پر سخت ردعمل دیتے ہوئے کینیڈا کی تجارتی پالیسی کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔
ٹرمپ کا ردعمل کینیڈین وزیراعظم مارک کارنی کے اس اعلان کے…