چیف جسٹس کا بہتر کیس مینجمنٹ اور فوری انصاف کیلئے اصلاحات جاری رکھنے کا عزم
اسلام آباد: سپریم کورٹ میں نئے عدالتی سال 2026-27 کا آغاز ہوگیا، چیف جسٹس پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی نے تیز تر انصاف، بہتر کیس مینجمنٹ، عوامی سہولیات اور ادارہ جاتی اصلاحات کے عزم کا اظہار کیا ہے۔
نئے عدالتی سال کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے…