تازہ ترین
براؤزنگ ٹیگ

Sohail Afridi

پاکستان کے خلاف اسلحہ اٹھانے والا ہر شخص دہشت گرد ہے، سہیل آفریدی کی علی امین گنڈاپور کے ہمراہ پریس…

ڈیرہ اسماعیل خان: خیبرپختونخوا میں دہشت گردی کے حالیہ واقعات کے بعد وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے صوبے میں امن و امان کی صورتحال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت دہشت گردی کے خاتمے کے لیے سنجیدہ ہے اور قیامِ امن کے لیے پولیس کو 35 ارب…

عمران خان کا سہیل آفریدی سے متعلق اہم پیغام، عدم اعتماد لانے کی ہدایت

بانی پی ٹی آئی اور سابق وزیراعظم عمران خان نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی سے متعلق اپنی بہن نورین نیازی کو اہم پیغام دیتے ہوئے پارٹی کے اندر پیدا ہونے والی صورتحال پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق اڈیالہ جیل میں ملاقات کے…

1. گورنر کے پی کا وزیراعلیٰ پر صوبائی ذمہ داریاں پوری کرنے پر زور

پشاور: گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کے لانگ مارچ سے متعلق بیانات پر تنقید کرتے ہوئے سوشل میڈیا پر مختلف ویڈیوز شیئر کی ہیں۔ فیصل کریم کنڈی نے اپنے بیان میں صوبے کی سکیورٹی صورتحال اور پولیس و سکیورٹی اہلکاروں…

سہیل آفریدی کی حکومت کو مذاکرات کی پیشکش

پشاور-وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے وفاقی حکومت کو مذاکرات کی پیشکش کرتے ہوئے کہا ہے کہ بات چیت سے کبھی پیچھے نہیں ہٹے اور اگر حکومت مذاکرات کرنا چاہتی ہے تو لانگ مارچ سے قبل بات کرلے۔ سینئر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعلیٰ…

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا پی ٹی آئی لانگ مارچ 4 اکتوبر تک ملتوی کرنے کا اعلان

پشاور- خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ محمد سہیل آفریدی نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے اسلام آباد کی جانب لانگ مارچ کو 4 اکتوبر تک ملتوی کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ ان کے مطابق لانگ مارچ اب 4 اکتوبر کو پشاور سے روانہ ہوگا۔ پشاور میں پریس…

خیبرپختونخوا کے آئینی و مالی حقوق پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا: سہیل آفریدی

پشاور: خیبرپختونخوا کے توانائی اور قدرتی وسائل سے متعلق واجبات اور حقوق کا معاملہ ایک بار پھر شدت اختیار کرگیا، وزیراعلیٰ محمد سہیل آفریدی نے واضح کیا ہے کہ وفاق سے مطلوبہ ریلیف نہ ملنے کی صورت میں صوبے کے…