سعودی عرب اور ایران کے وزرائے خارجہ میں رابطہ، علاقائی کشیدگی کم کرنے پر گفتگو
سعودی عرب اور ایران کے درمیان علاقائی کشیدگی کم کرنے کے لیے سفارتی رابطہ ہوا ہے، جہاں دونوں ممالک کے وزرائے خارجہ نے خطے کی تازہ صورتحال اور تناؤ میں کمی لانے کی کوششوں پر تبادلہ خیال کیا۔ یہ رابطہ سعودی عرب پر حوثی حملوں میں اضافے کے بعد…