پی ٹی آئی لانگ مارچ، اسلام آباد اور پنجاب میں رینجرز تعیناتی 15 اکتوبر تک بڑھا دی گئی
اسلام آباد- وفاقی حکومت نے پی ٹی آئی کے 4 اکتوبر کے لانگ مارچ کے پیش نظر اسلام آباد اور پنجاب کے مختلف علاقوں میں رینجرز کی تعیناتی میں توسیع کردی، اضافی اہلکار 15 اکتوبر تک تعینات رہیں گے۔
اسلام آباد میں امن و امان کی صورتحال برقرار رکھنے…