محکمہ موسمیات کی ملک کے مختلف علاقوں میں بارش کی پیشگوئی، لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ
محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے کہ ملک بالائی اور وسطی علاقوں میں 13 اگست سے 15 اگست کے دوران مزید بارشیں ہوں گی پہاڑی علاقوں میں لینڈسلائیڈنگ کا خدشہ ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق مون سون ہوائیں ملک کے بالائی علاقوں میں داخل ہو رہی ہیں…