مستونگ، بولان، واشک سمیت مختلف علاقوں میں کارروائیاں، 15 دہشتگرد ہلاک
بلوچستان کے مختلف علاقوں میں سیکیورٹی فورسز کی دہشتگردوں کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں، جن کے دوران اب تک 15 دہشتگرد ہلاک جبکہ بڑی مقدار میں اسلحہ اور گولہ بارود برآمد کر لیا گیا ہے۔
سیکیورٹی ذرائع کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے آپریشن ردالفتنہ…